Surah 026 of 114 · 227 ayahs · Makki · 18 reciters
الشعراء
Surah Ash-Shuara
The Poets
- Surah
- 026/114
- Ayahs
- 227
- Revealed
- Makki
- Reciters
- 018
Reciter — 18 to choose from
Reciting: Abdul Basit Abdus Samad
Text and translation
Arabic: Uthmani text from Tanzil.net. Urdu: Fateh Muhammad Jalandhry. English: Saheeh International. Served by alquran.cloud. Translations are reproduced as published and are not edited here.
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
- 026:001بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ طسٓمٓطٰسٓمٓTa, Seen, Meem.
- 026:002تِلْكَ ءَايَٰتُ ٱلْكِتَٰبِ ٱلْمُبِينِیہ کتاب روشن کی آیتیں ہیںThese are the verses of the clear Book.
- 026:003لَعَلَّكَ بَٰخِعٌۭ نَّفْسَكَ أَلَّا يَكُونُوا۟ مُؤْمِنِينَ(اے پیغمبرﷺ) شاید تم اس (رنج) سے کہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے اپنے تئیں ہلاک کردو گےPerhaps, [O Muhammad], you would kill yourself with grief that they will not be believers.
- 026:004إِن نَّشَأْ نُنَزِّلْ عَلَيْهِم مِّنَ ٱلسَّمَآءِ ءَايَةًۭ فَظَلَّتْ أَعْنَٰقُهُمْ لَهَا خَٰضِعِينَاگر ہم چاہیں تو ان پر آسمان سے نشانی اُتار دیں۔ پھر ان کی گردنیں اس کے آگے جھک جائیںIf We willed, We could send down to them from the sky a sign for which their necks would remain humbled.
- 026:005وَمَا يَأْتِيهِم مِّن ذِكْرٍۢ مِّنَ ٱلرَّحْمَٰنِ مُحْدَثٍ إِلَّا كَانُوا۟ عَنْهُ مُعْرِضِينَاور ان کے پاس (خدائے) رحمٰن کی طرف سے کوئی نصیحت نہیں آتی مگر یہ اس سے منہ پھیر لیتے ہیںAnd no revelation comes to them anew from the Most Merciful except that they turn away from it.
- 026:006فَقَدْ كَذَّبُوا۟ فَسَيَأْتِيهِمْ أَنۢبَٰٓؤُا۟ مَا كَانُوا۟ بِهِۦ يَسْتَهْزِءُونَسو یہ تو جھٹلا چکے اب ان کو اس چیز کی حقیقت معلوم ہوگی جس کی ہنسی اُڑاتے تھےFor they have already denied, but there will come to them the news of that which they used to ridicule.
- 026:007أَوَلَمْ يَرَوْا۟ إِلَى ٱلْأَرْضِ كَمْ أَنۢبَتْنَا فِيهَا مِن كُلِّ زَوْجٍۢ كَرِيمٍکیا انہوں نے زمین کی طرف نہیں دیکھا کہ ہم نے اس میں ہر قسم کی کتنی نفیس چیزیں اُگائی ہیںDid they not look at the earth - how much We have produced therein from every noble kind?
- 026:008إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَءَايَةًۭ ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَکچھ شک نہیں کہ اس میں (قدرت خدا کی) نشانی ہے مگر یہ اکثر ایمان لانے والے نہیں ہیںIndeed in that is a sign, but most of them were not to be believers.
- 026:009وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُاور تمہارا پروردگار غالب (اور) مہربان ہےAnd indeed, your Lord - He is the Exalted in Might, the Merciful.
- 026:010وَإِذْ نَادَىٰ رَبُّكَ مُوسَىٰٓ أَنِ ٱئْتِ ٱلْقَوْمَ ٱلظَّٰلِمِينَاور جب تمہارے پروردگار نے موسیٰ کو پکارا کہ ظالم لوگوں کے پاس جاؤAnd [mention] when your Lord called Moses, [saying], "Go to the wrongdoing people -
- 026:011قَوْمَ فِرْعَوْنَ ۚ أَلَا يَتَّقُونَ(یعنی) قوم فرعون کے پاس، کیا یہ ڈرتے نہیںThe people of Pharaoh. Will they not fear Allah?"
- 026:012قَالَ رَبِّ إِنِّىٓ أَخَافُ أَن يُكَذِّبُونِانہوں نے کہا کہ میرے پروردگار میں ڈرتا ہوں کہ یہ مجھے جھوٹا سمجھیںHe said, "My Lord, indeed I fear that they will deny me
- 026:013وَيَضِيقُ صَدْرِى وَلَا يَنطَلِقُ لِسَانِى فَأَرْسِلْ إِلَىٰ هَٰرُونَاور میرا دل تنگ ہوتا ہے اور میری زبان رکتی ہے تو ہارون کو حکم بھیج کہ میرے ساتھ چلیںAnd that my breast will tighten and my tongue will not be fluent, so send for Aaron.
- 026:014وَلَهُمْ عَلَىَّ ذَنۢبٌۭ فَأَخَافُ أَن يَقْتُلُونِاور ان لوگوں کا مجھ پر ایک گناہ (یعنی قبطی کے خون کا دعویٰ) بھی ہے سو مجھے یہ بھی خوف ہے کہ مجھ کو مار ہی ڈالیںAnd they have upon me a [claim due to] sin, so I fear that they will kill me."
- 026:015قَالَ كَلَّا ۖ فَٱذْهَبَا بِـَٔايَٰتِنَآ ۖ إِنَّا مَعَكُم مُّسْتَمِعُونَفرمایا ہرگز نہیں۔ تم دونوں ہماری نشانیاں لے کر جاؤ ہم تمہارے ساتھ سننے والے ہیں[Allah] said, "No. Go both of you with Our signs; indeed, We are with you, listening.
- 026:016فَأْتِيَا فِرْعَوْنَ فَقُولَآ إِنَّا رَسُولُ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَتو دونوں فرعون کے پاس جاؤ اور کہو کہ ہم تمام جہان کے مالک کے بھیجے ہوئے ہیںGo to Pharaoh and say, 'We are the messengers of the Lord of the worlds,
- 026:017أَنْ أَرْسِلْ مَعَنَا بَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ(اور اس لئے آئے ہیں) کہ آپ بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے کی اجازت دیں[Commanded to say], "Send with us the Children of Israel."'"
- 026:018قَالَ أَلَمْ نُرَبِّكَ فِينَا وَلِيدًۭا وَلَبِثْتَ فِينَا مِنْ عُمُرِكَ سِنِينَ(فرعون نے موسیٰ سے کہا) کیا ہم نے تم کو کہ ابھی بچّے تھے پرورش نہیں کیا اور تم نے برسوں ہمارے ہاں عمر بسر (نہیں) کی[Pharaoh] said, "Did we not raise you among us as a child, and you remained among us for years of your life?
- 026:019وَفَعَلْتَ فَعْلَتَكَ ٱلَّتِى فَعَلْتَ وَأَنتَ مِنَ ٱلْكَٰفِرِينَاور تم نے وہ کام کیا تھا جو کیا اور تم ناشکرے معلوم ہوتے ہوAnd [then] you did your deed which you did, and you were of the ungrateful."
- 026:020قَالَ فَعَلْتُهَآ إِذًۭا وَأَنَا۠ مِنَ ٱلضَّآلِّينَ(موسیٰ نے) کہاں (ہاں) وہ حرکت مجھ سے ناگہاں سرزد ہوئی تھی اور میں خطا کاروں میں تھا[Moses] said, "I did it, then, while I was of those astray.
- 026:021فَفَرَرْتُ مِنكُمْ لَمَّا خِفْتُكُمْ فَوَهَبَ لِى رَبِّى حُكْمًۭا وَجَعَلَنِى مِنَ ٱلْمُرْسَلِينَتو جب مجھے تم سے ڈر لگا تو تم میں سے بھاگ گیا۔ پھر خدا نے مجھ کو نبوت وعلم بخشا اور مجھے پیغمبروں میں سے کیاSo I fled from you when I feared you. Then my Lord granted me wisdom and prophethood and appointed me [as one] of the messengers.
- 026:022وَتِلْكَ نِعْمَةٌۭ تَمُنُّهَا عَلَىَّ أَنْ عَبَّدتَّ بَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَاور (کیا) یہی احسان ہے جو آپ مجھ پر رکھتے ہیں کہ آپ نے بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا ہےAnd is this a favor of which you remind me - that you have enslaved the Children of Israel?"
- 026:023قَالَ فِرْعَوْنُ وَمَا رَبُّ ٱلْعَٰلَمِينَفرعون نے کہا کہ تمام جہان مالک کیاSaid Pharaoh, "And what is the Lord of the worlds?"
- 026:024قَالَ رَبُّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَآ ۖ إِن كُنتُم مُّوقِنِينَکہا کہ آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کا مالک۔ بشرطیکہ تم لوگوں کو یقین ہو[Moses] said, "The Lord of the heavens and earth and that between them, if you should be convinced."
- 026:025قَالَ لِمَنْ حَوْلَهُۥٓ أَلَا تَسْتَمِعُونَفرعون نے اپنے اہالی موالی سے کہا کہ کیا تم سنتے نہیں[Pharaoh] said to those around him, "Do you not hear?"
- 026:026قَالَ رَبُّكُمْ وَرَبُّ ءَابَآئِكُمُ ٱلْأَوَّلِينَ(موسیٰ نے) کہا کہ تمہارا اور تمہارے پہلے باپ دادا کا مالک[Moses] said, "Your Lord and the Lord of your first forefathers."
- 026:027قَالَ إِنَّ رَسُولَكُمُ ٱلَّذِىٓ أُرْسِلَ إِلَيْكُمْ لَمَجْنُونٌۭ(فرعون نے) کہا کہ (یہ) پیغمبر جو تمہاری طرف بھیجا گیا ہے باؤلا ہے[Pharaoh] said, "Indeed, your 'messenger' who has been sent to you is mad."
- 026:028قَالَ رَبُّ ٱلْمَشْرِقِ وَٱلْمَغْرِبِ وَمَا بَيْنَهُمَآ ۖ إِن كُنتُمْ تَعْقِلُونَموسیٰ نے کہا کہ مشرق اور مغرب اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کا مالک، بشرطیکہ تم کو سمجھ ہو[Moses] said, "Lord of the east and the west and that between them, if you were to reason."
- 026:029قَالَ لَئِنِ ٱتَّخَذْتَ إِلَٰهًا غَيْرِى لَأَجْعَلَنَّكَ مِنَ ٱلْمَسْجُونِينَ(فرعون نے) کہا کہ اگر تم نے میرے سوا کسی اور کو معبود بنایا تو میں تمہیں قید کردوں گا[Pharaoh] said, "If you take a god other than me, I will surely place you among those imprisoned."
- 026:030قَالَ أَوَلَوْ جِئْتُكَ بِشَىْءٍۢ مُّبِينٍۢ(موسیٰ نے) کہا خواہ میں آپ کے پاس روشن چیز لاؤں (یعنی معجزہ)[Moses] said, "Even if I brought you proof manifest?"
- 026:031قَالَ فَأْتِ بِهِۦٓ إِن كُنتَ مِنَ ٱلصَّٰدِقِينَفرعون نے کہا اگر سچے ہو تو اسے لاؤ (دکھاؤ)[Pharaoh] said, "Then bring it, if you should be of the truthful."
- 026:032فَأَلْقَىٰ عَصَاهُ فَإِذَا هِىَ ثُعْبَانٌۭ مُّبِينٌۭپس انہوں نے اپنی لاٹھی ڈالی تو وہ اسی وقت صریح اژدہا بن گئیSo [Moses] threw his staff, and suddenly it was a serpent manifest.
- 026:033وَنَزَعَ يَدَهُۥ فَإِذَا هِىَ بَيْضَآءُ لِلنَّٰظِرِينَاور اپنا ہاتھ نکالا تو اسی دم دیکھنے والوں کے لئے سفید (براق نظر آنے لگا)And he drew out his hand; thereupon it was white for the observers.
- 026:034قَالَ لِلْمَلَإِ حَوْلَهُۥٓ إِنَّ هَٰذَا لَسَٰحِرٌ عَلِيمٌۭفرعون نے اپنے گرد کے سرداروں سے کہا کہ یہ تو کامل فن جادوگر ہے[Pharaoh] said to the eminent ones around him, "Indeed, this is a learned magician.
- 026:035يُرِيدُ أَن يُخْرِجَكُم مِّنْ أَرْضِكُم بِسِحْرِهِۦ فَمَاذَا تَأْمُرُونَچاہتا ہے کہ تم کو اپنے جادو (کے زور) سے تمہارے ملک سے نکال دے تو تمہاری کیا رائے ہے؟He wants to drive you out of your land by his magic, so what do you advise?"
- 026:036قَالُوٓا۟ أَرْجِهْ وَأَخَاهُ وَٱبْعَثْ فِى ٱلْمَدَآئِنِ حَٰشِرِينَانہوں نے کہا کہ اسے اور اس کے بھائی (کے بارے) میں کچھ توقف کیجیئے اور شہروں میں ہرکارے بھیج دیجیئےThey said, "Postpone [the matter of] him and his brother and send among the cities gatherers
- 026:037يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَحَّارٍ عَلِيمٍۢکہ سب ماہر جادوگروں کو (جمع کرکے) آپ کے پاس لے آئیںWho will bring you every learned, skilled magician."
- 026:038فَجُمِعَ ٱلسَّحَرَةُ لِمِيقَٰتِ يَوْمٍۢ مَّعْلُومٍۢتو جادوگر ایک مقررہ دن کی میعاد پر جمع ہوگئےSo the magicians were assembled for the appointment of a well-known day.
- 026:039وَقِيلَ لِلنَّاسِ هَلْ أَنتُم مُّجْتَمِعُونَاور لوگوں سے کہہ دیا گیا کہ تم (سب) کو اکھٹے ہو کر جانا چاہیئےAnd it was said to the people, "Will you congregate
- 026:040لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ ٱلسَّحَرَةَ إِن كَانُوا۟ هُمُ ٱلْغَٰلِبِينَتاکہ اگر جادوگر غالب رہیں تو ہم ان کے پیرو ہوجائیںThat we might follow the magicians if they are the predominant?"
- 026:041فَلَمَّا جَآءَ ٱلسَّحَرَةُ قَالُوا۟ لِفِرْعَوْنَ أَئِنَّ لَنَا لَأَجْرًا إِن كُنَّا نَحْنُ ٱلْغَٰلِبِينَجب جادوگر آگئے تو فرعون سے کہنے لگے اگر ہم غالب رہے تو ہمیں صلہ بھی عطا ہوگا؟And when the magicians arrived, they said to Pharaoh, "Is there indeed for us a reward if we are the predominant?"
- 026:042قَالَ نَعَمْ وَإِنَّكُمْ إِذًۭا لَّمِنَ ٱلْمُقَرَّبِينَفرعون نے کہا ہاں اور تم مقربوں میں بھی داخل کرلئے جاؤ گےHe said, "Yes, and indeed, you will then be of those near [to me]."
- 026:043قَالَ لَهُم مُّوسَىٰٓ أَلْقُوا۟ مَآ أَنتُم مُّلْقُونَموسیٰ نے ان سے کہا کہ جو چیز ڈالنی چاہتے ہو، ڈالوMoses said to them, "Throw whatever you will throw."
- 026:044فَأَلْقَوْا۟ حِبَالَهُمْ وَعِصِيَّهُمْ وَقَالُوا۟ بِعِزَّةِ فِرْعَوْنَ إِنَّا لَنَحْنُ ٱلْغَٰلِبُونَتو انہوں نے اپنی رسیاں اور لاٹھیاں ڈالیں اور کہنے لگے کہ فرعون کے اقبال کی قسم ہم ضرور غالب رہیں گےSo they threw their ropes and their staffs and said, "By the might of Pharaoh, indeed it is we who are predominant."
- 026:045فَأَلْقَىٰ مُوسَىٰ عَصَاهُ فَإِذَا هِىَ تَلْقَفُ مَا يَأْفِكُونَپھر موسیٰ نے اپنی لاٹھی ڈالی تو وہ ان چیزوں کو جو جادوگروں نے بنائی تھیں یکایک نگلنے لگیThen Moses threw his staff, and at once it devoured what they falsified.
- 026:046فَأُلْقِىَ ٱلسَّحَرَةُ سَٰجِدِينَتب جادوگر سجدے میں گر پڑےSo the magicians fell down in prostration [to Allah].
- 026:047قَالُوٓا۟ ءَامَنَّا بِرَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ(اور) کہنے لگے کہ ہم تمام جہان کے مالک پر ایمان لے آئےThey said, "We have believed in the Lord of the worlds,
- 026:048رَبِّ مُوسَىٰ وَهَٰرُونَجو موسیٰ اور ہارون کا مالک ہےThe Lord of Moses and Aaron."
- 026:049قَالَ ءَامَنتُمْ لَهُۥ قَبْلَ أَنْ ءَاذَنَ لَكُمْ ۖ إِنَّهُۥ لَكَبِيرُكُمُ ٱلَّذِى عَلَّمَكُمُ ٱلسِّحْرَ فَلَسَوْفَ تَعْلَمُونَ ۚ لَأُقَطِّعَنَّ أَيْدِيَكُمْ وَأَرْجُلَكُم مِّنْ خِلَٰفٍۢ وَلَأُصَلِّبَنَّكُمْ أَجْمَعِينَفرعون نے کہا کیا اس سے پہلے کہ میں تم کو اجازت دوں تم اس پر ایمان لے آئے، بےشک یہ تمہارا بڑا ہے جس نے تم کو جادو سکھایا ہے۔ سو عنقریب تم (اس کا انجام) معلوم کرلو گے کہ میں تمہارے ہاتھ اور پاؤں اطراف مخالف سے کٹوا دوں گا اور تم سب کو سولی پر چڑھوا دوں گا[Pharaoh] said, "You believed Moses before I gave you permission. Indeed, he is your leader who has taught you magic, but you are going to know. I will surely cut off your hands and your feet on opposite sides, and I will surely crucify you all."
- 026:050قَالُوا۟ لَا ضَيْرَ ۖ إِنَّآ إِلَىٰ رَبِّنَا مُنقَلِبُونَانہوں نے کہا کہ کچھ نقصان (کی بات) نہیں ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ جانے والے ہیںThey said, "No harm. Indeed, to our Lord we will return.
- 026:051إِنَّا نَطْمَعُ أَن يَغْفِرَ لَنَا رَبُّنَا خَطَٰيَٰنَآ أَن كُنَّآ أَوَّلَ ٱلْمُؤْمِنِينَہمیں امید ہے کہ ہمارا پروردگار ہمارے گناہ بخش دے گا۔ اس لئے کہ ہم اول ایمان لانے والوں میں ہیںIndeed, we aspire that our Lord will forgive us our sins because we were the first of the believers."
- 026:052۞ وَأَوْحَيْنَآ إِلَىٰ مُوسَىٰٓ أَنْ أَسْرِ بِعِبَادِىٓ إِنَّكُم مُّتَّبَعُونَاور ہم نے موسیٰ کی طرف وحی بھیجی کہ ہمارے بندوں کو رات کو لے نکلو کہ (فرعونیوں کی طرف سے) تمہارا تعاقب کیا جائے گاAnd We inspired to Moses, "Travel by night with My servants; indeed, you will be pursued."
- 026:053فَأَرْسَلَ فِرْعَوْنُ فِى ٱلْمَدَآئِنِ حَٰشِرِينَتو فرعون نے شہروں میں نقیب راونہ کئےThen Pharaoh sent among the cities gatherers
- 026:054إِنَّ هَٰٓؤُلَآءِ لَشِرْذِمَةٌۭ قَلِيلُونَ(اور کہا) کہ یہ لوگ تھوڑی سی جماعت ہے[And said], "Indeed, those are but a small band,
- 026:055وَإِنَّهُمْ لَنَا لَغَآئِظُونَاور یہ ہمیں غصہ دلا رہے ہیںAnd indeed, they are enraging us,
- 026:056وَإِنَّا لَجَمِيعٌ حَٰذِرُونَاور ہم سب باسازو سامان ہیںAnd indeed, we are a cautious society... "
- 026:057فَأَخْرَجْنَٰهُم مِّن جَنَّٰتٍۢ وَعُيُونٍۢتو ہم نے ان کو باغوں اور چشموں سے نکال دیاSo We removed them from gardens and springs
- 026:058وَكُنُوزٍۢ وَمَقَامٍۢ كَرِيمٍۢاور خزانوں اور نفیس مکانات سےAnd treasures and honorable station -
- 026:059كَذَٰلِكَ وَأَوْرَثْنَٰهَا بَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ(ان کے ساتھ ہم نے) اس طرح (کیا) اور ان چیزوں کا وارث بنی اسرائیل کو کر دیاThus. And We caused to inherit it the Children of Israel.
- 026:060فَأَتْبَعُوهُم مُّشْرِقِينَتو انہوں نے سورج نکلتے (یعنی صبح کو) ان کا تعاقب کیاSo they pursued them at sunrise.
- 026:061فَلَمَّا تَرَٰٓءَا ٱلْجَمْعَانِ قَالَ أَصْحَٰبُ مُوسَىٰٓ إِنَّا لَمُدْرَكُونَجب دونوں جماعتیں آمنے سامنے ہوئیں تو موسیٰ کے ساتھی کہنے لگے کہ ہم تو پکڑ لئے گئےAnd when the two companies saw one another, the companions of Moses said, "Indeed, we are to be overtaken!"
- 026:062قَالَ كَلَّآ ۖ إِنَّ مَعِىَ رَبِّى سَيَهْدِينِموسیٰ نے کہا ہرگز نہیں میرا پروردگار میرے ساتھ ہے وہ مجھے رستہ بتائے گا[Moses] said, "No! Indeed, with me is my Lord; He will guide me."
- 026:063فَأَوْحَيْنَآ إِلَىٰ مُوسَىٰٓ أَنِ ٱضْرِب بِّعَصَاكَ ٱلْبَحْرَ ۖ فَٱنفَلَقَ فَكَانَ كُلُّ فِرْقٍۢ كَٱلطَّوْدِ ٱلْعَظِيمِاس وقت ہم نے موسیٰ کی طرف وحی بھیجی کہ اپنی لاٹھی دریا پر مارو۔ تو دریا پھٹ گیا۔ اور ہر ایک ٹکڑا (یوں) ہوگیا (کہ) گویا بڑا پہاڑ (ہے)Then We inspired to Moses, "Strike with your staff the sea," and it parted, and each portion was like a great towering mountain.
- 026:064وَأَزْلَفْنَا ثَمَّ ٱلْءَاخَرِينَاور دوسروں کو وہاں ہم نے قریب کردیاAnd We advanced thereto the pursuers.
- 026:065وَأَنجَيْنَا مُوسَىٰ وَمَن مَّعَهُۥٓ أَجْمَعِينَاور موسیٰ اور ان کے ساتھ والوں کو تو بچا لیاAnd We saved Moses and those with him, all together.
- 026:066ثُمَّ أَغْرَقْنَا ٱلْءَاخَرِينَپھر دوسروں کو ڈبو دیاThen We drowned the others.
- 026:067إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَءَايَةًۭ ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَبےشک اس (قصے) میں نشانی ہے۔ لیکن یہ اکثر ایمان لانے والے نہیںIndeed in that is a sign, but most of them were not to be believers.
- 026:068وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُاور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہےAnd indeed, your Lord - He is the Exalted in Might, the Merciful.
- 026:069وَٱتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَأَ إِبْرَٰهِيمَاور ان کو ابراہیم کا حال پڑھ کر سنا دوAnd recite to them the news of Abraham,
- 026:070إِذْ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوْمِهِۦ مَا تَعْبُدُونَجب انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم کے لوگوں سے کہا کہ تم کس چیز کو پوجتے ہوWhen he said to his father and his people, "What do you worship?"
- 026:071قَالُوا۟ نَعْبُدُ أَصْنَامًۭا فَنَظَلُّ لَهَا عَٰكِفِينَوہ کہنے لگے کہ ہم بتوں کو پوجتے ہیں اور ان کی پوجا پر قائم ہیںThey said, "We worship idols and remain to them devoted."
- 026:072قَالَ هَلْ يَسْمَعُونَكُمْ إِذْ تَدْعُونَابراہیم نے کہا کہ جب تم ان کو پکارتے ہو تو کیا وہ تمہاری آواز کو سنتے ہیں؟He said, "Do they hear you when you supplicate?
- 026:073أَوْ يَنفَعُونَكُمْ أَوْ يَضُرُّونَیا تمہیں کچھ فائدے دے سکتے یا نقصان پہنچا سکتے ہیں؟Or do they benefit you, or do they harm?"
- 026:074قَالُوا۟ بَلْ وَجَدْنَآ ءَابَآءَنَا كَذَٰلِكَ يَفْعَلُونَانہوں نے کہا (نہیں) بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو اسی طرح کرتے دیکھا ہےThey said, "But we found our fathers doing thus."
- 026:075قَالَ أَفَرَءَيْتُم مَّا كُنتُمْ تَعْبُدُونَابراہیم نے کہا کیا تم نے دیکھا کہ جن کو تم پوجتے رہے ہوHe said, "Then do you see what you have been worshipping,
- 026:076أَنتُمْ وَءَابَآؤُكُمُ ٱلْأَقْدَمُونَتم بھی اور تمہارے اگلے باپ دادا بھیYou and your ancient forefathers?
- 026:077فَإِنَّهُمْ عَدُوٌّۭ لِّىٓ إِلَّا رَبَّ ٱلْعَٰلَمِينَوہ میرے دشمن ہیں۔ مگر خدائے رب العالمین (میرا دوست ہے)Indeed, they are enemies to me, except the Lord of the worlds,
- 026:078ٱلَّذِى خَلَقَنِى فَهُوَ يَهْدِينِجس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی مجھے رستہ دکھاتا ہےWho created me, and He [it is who] guides me.
- 026:079وَٱلَّذِى هُوَ يُطْعِمُنِى وَيَسْقِينِاور وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہےAnd it is He who feeds me and gives me drink.
- 026:080وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِاور جب میں بیمار پڑتا ہوں تو مجھے شفا بخشتا ہےAnd when I am ill, it is He who cures me
- 026:081وَٱلَّذِى يُمِيتُنِى ثُمَّ يُحْيِينِاور جو مجھے مارے گا اور پھر زندہ کرے گاAnd who will cause me to die and then bring me to life
- 026:082وَٱلَّذِىٓ أَطْمَعُ أَن يَغْفِرَ لِى خَطِيٓـَٔتِى يَوْمَ ٱلدِّينِاور وہ جس سے میں امید رکھتا ہوں کہ قیامت کے دن میرے گناہ بخشے گاAnd who I aspire that He will forgive me my sin on the Day of Recompense."
- 026:083رَبِّ هَبْ لِى حُكْمًۭا وَأَلْحِقْنِى بِٱلصَّٰلِحِينَاے پروردگار مجھے علم ودانش عطا فرما اور نیکوکاروں میں شامل کر[And he said], "My Lord, grant me authority and join me with the righteous.
- 026:084وَٱجْعَل لِّى لِسَانَ صِدْقٍۢ فِى ٱلْءَاخِرِينَاور پچھلے لوگوں میں میرا ذکر نیک (جاری) کرAnd grant me a reputation of honor among later generations.
- 026:085وَٱجْعَلْنِى مِن وَرَثَةِ جَنَّةِ ٱلنَّعِيمِاور مجھے نعمت کی بہشت کے وارثوں میں کرAnd place me among the inheritors of the Garden of Pleasure.
- 026:086وَٱغْفِرْ لِأَبِىٓ إِنَّهُۥ كَانَ مِنَ ٱلضَّآلِّينَاور میرے باپ کو بخش دے کہ وہ گمراہوں میں سے ہےAnd forgive my father. Indeed, he has been of those astray.
- 026:087وَلَا تُخْزِنِى يَوْمَ يُبْعَثُونَاور جس دن لوگ اٹھا کھڑے کئے جائیں گے مجھے رسوا نہ کیجیوAnd do not disgrace me on the Day they are [all] resurrected -
- 026:088يَوْمَ لَا يَنفَعُ مَالٌۭ وَلَا بَنُونَجس دن نہ مال ہی کچھ فائدہ دے سکا گا اور نہ بیٹےThe Day when there will not benefit [anyone] wealth or children
- 026:089إِلَّا مَنْ أَتَى ٱللَّهَ بِقَلْبٍۢ سَلِيمٍۢہاں جو شخص خدا کے پاس پاک دل لے کر آیا (وہ بچ جائے گا)But only one who comes to Allah with a sound heart."
- 026:090وَأُزْلِفَتِ ٱلْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِينَاور بہشت پرہیزگاروں کے قریب کردی جائے گیAnd Paradise will be brought near [that Day] to the righteous.
- 026:091وَبُرِّزَتِ ٱلْجَحِيمُ لِلْغَاوِينَاور دوزخ گمراہوں کے سامنے لائی جائے گیAnd Hellfire will be brought forth for the deviators,
- 026:092وَقِيلَ لَهُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ تَعْبُدُونَاور ان سے کہا جائے گا کہ جن کو تم پوجتے تھے وہ کہاں ہیں؟And it will be said to them, "Where are those you used to worship
- 026:093مِن دُونِ ٱللَّهِ هَلْ يَنصُرُونَكُمْ أَوْ يَنتَصِرُونَیعنی جن کو خدا کے سوا (پوجتے تھے) کیا وہ تمہاری مدد کرسکتے ہیں یا خود بدلہ لے سکتے ہیںOther than Allah? Can they help you or help themselves?"
- 026:094فَكُبْكِبُوا۟ فِيهَا هُمْ وَٱلْغَاوُۥنَتو وہ اور گمراہ (یعنی بت اور بت پرست) اوندھے منہ دوزخ میں ڈال دیئے جائیں گےSo they will be overturned into Hellfire, they and the deviators
- 026:095وَجُنُودُ إِبْلِيسَ أَجْمَعُونَاور شیطان کے لشکر سب کے سب (داخل جہنم ہوں گے)And the soldiers of Iblees, all together.
- 026:096قَالُوا۟ وَهُمْ فِيهَا يَخْتَصِمُونَوہ آپس میں جھگڑیں گے اور کہیں گےThey will say while they dispute therein,
- 026:097تَٱللَّهِ إِن كُنَّا لَفِى ضَلَٰلٍۢ مُّبِينٍکہ خدا کی قسم ہم تو صریح گمراہی میں تھے"By Allah, we were indeed in manifest error
- 026:098إِذْ نُسَوِّيكُم بِرَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَجب کہ تمہیں (خدائے) رب العالمین کے برابر ٹھہراتے تھےWhen we equated you with the Lord of the worlds.
- 026:099وَمَآ أَضَلَّنَآ إِلَّا ٱلْمُجْرِمُونَاور ہم کو ان گنہگاروں ہی نے گمراہ کیا تھاAnd no one misguided us except the criminals.
- 026:100فَمَا لَنَا مِن شَٰفِعِينَتو (آج) نہ کوئی ہمارا سفارش کرنے والا ہےSo now we have no intercessors
- 026:101وَلَا صَدِيقٍ حَمِيمٍۢاور نہ گرم جوش دوستAnd not a devoted friend.
- 026:102فَلَوْ أَنَّ لَنَا كَرَّةًۭ فَنَكُونَ مِنَ ٱلْمُؤْمِنِينَکاش ہمیں (دنیا میں) پھر جانا ہو تم ہم مومنوں میں ہوجائیںThen if we only had a return [to the world] and could be of the believers... "
- 026:103إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَءَايَةًۭ ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَبےشک اس میں نشانی ہے اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیںIndeed in that is a sign, but most of them were not to be believers.
- 026:104وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُاور تمہارا پروردگار تو غالب اور مہربان ہےAnd indeed, your Lord - He is the Exalted in Might, the Merciful.
- 026:105كَذَّبَتْ قَوْمُ نُوحٍ ٱلْمُرْسَلِينَقوم نوح نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایاThe people of Noah denied the messengers
- 026:106إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ نُوحٌ أَلَا تَتَّقُونَجب ان سے ان کے بھائی نوح نے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیںWhen their brother Noah said to them, "Will you not fear Allah?
- 026:107إِنِّى لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌۭمیں تو تمہارا امانت دار ہوںIndeed, I am to you a trustworthy messenger.
- 026:108فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِتو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانوSo fear Allah and obey me.
- 026:109وَمَآ أَسْـَٔلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ ۖ إِنْ أَجْرِىَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَاور اس کام کا تم سے کچھ صلہ نہیں مانگتا۔ میرا صلہ تو خدائے رب العالمین ہی پر ہےAnd I do not ask you for it any payment. My payment is only from the Lord of the worlds.
- 026:110فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِتو خدا سے ڈرو اور میرے کہنے پر چلوSo fear Allah and obey me."
- 026:111۞ قَالُوٓا۟ أَنُؤْمِنُ لَكَ وَٱتَّبَعَكَ ٱلْأَرْذَلُونَوہ بولے کہ کیا ہم تم کو مان لیں اور تمہارے پیرو تو رذیل لوگ ہوتے ہیںThey said, "Should we believe you while you are followed by the lowest [class of people]?"
- 026:112قَالَ وَمَا عِلْمِى بِمَا كَانُوا۟ يَعْمَلُونَنوح نے کہا کہ مجھے کیا معلوم کہ وہ کیا کرتے ہیںHe said, "And what is my knowledge of what they used to do?
- 026:113إِنْ حِسَابُهُمْ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّى ۖ لَوْ تَشْعُرُونَان کا حساب (اعمال) میرے پروردگار کے ذمے ہے کاش تم سمجھوTheir account is only upon my Lord, if you [could] perceive.
- 026:114وَمَآ أَنَا۠ بِطَارِدِ ٱلْمُؤْمِنِينَاور میں مومنوں کو نکال دینے والا نہیں ہوںAnd I am not one to drive away the believers.
- 026:115إِنْ أَنَا۠ إِلَّا نَذِيرٌۭ مُّبِينٌۭمیں تو صرف کھول کھول کر نصیحت کرنے والا ہوںI am only a clear warner."
- 026:116قَالُوا۟ لَئِن لَّمْ تَنتَهِ يَٰنُوحُ لَتَكُونَنَّ مِنَ ٱلْمَرْجُومِينَانہوں نے کہا کہ نوح اگر تم باز نہ آؤ گے تو سنگسار کردیئے جاؤ گےThey said, "If you do not desist, O Noah, you will surely be of those who are stoned."
- 026:117قَالَ رَبِّ إِنَّ قَوْمِى كَذَّبُونِنوح نے کہا کہ پروردگار میری قوم نے تو مجھے جھٹلا دیاHe said, "My Lord, indeed my people have denied me.
- 026:118فَٱفْتَحْ بَيْنِى وَبَيْنَهُمْ فَتْحًۭا وَنَجِّنِى وَمَن مَّعِىَ مِنَ ٱلْمُؤْمِنِينَسو تو میرے اور ان کے درمیان ایک کھلا فیصلہ کردے اور مجھے اور جو میرے ساتھ ہیں ان کو بچا لےThen judge between me and them with decisive judgement and save me and those with me of the believers."
- 026:119فَأَنجَيْنَٰهُ وَمَن مَّعَهُۥ فِى ٱلْفُلْكِ ٱلْمَشْحُونِپس ہم نے ان کو اور جو ان کے ساتھ کشتی میں سوار تھے، ان کو بچا لیاSo We saved him and those with him in the laden ship.
- 026:120ثُمَّ أَغْرَقْنَا بَعْدُ ٱلْبَاقِينَپھر اس کے بعد باقی لوگوں کو ڈبو دیاThen We drowned thereafter the remaining ones.
- 026:121إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَءَايَةًۭ ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَبےشک اس میں نشانی ہے اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھےIndeed in that is a sign, but most of them were not to be believers.
- 026:122وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُاور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہےAnd indeed, your Lord - He is the Exalted in Might, the Merciful.
- 026:123كَذَّبَتْ عَادٌ ٱلْمُرْسَلِينَعاد نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا'Aad denied the messengers
- 026:124إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ هُودٌ أَلَا تَتَّقُونَجب ان سے ان کے بھائی ہود نے کہا کیا تم ڈرتے نہیںWhen their brother Hud said to them, "Will you not fear Allah?
- 026:125إِنِّى لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌۭمیں تو تمہارا امانت دار پیغمبر ہوںIndeed, I am to you a trustworthy messenger.
- 026:126فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِتو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانوSo fear Allah and obey me.
- 026:127وَمَآ أَسْـَٔلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ ۖ إِنْ أَجْرِىَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَاور میں اس کا تم سے کچھ بدلہ نہیں مانگتا۔ میرا بدلہ (خدائے) رب العالمین کے ذمے ہےAnd I do not ask you for it any payment. My payment is only from the Lord of the worlds.
- 026:128أَتَبْنُونَ بِكُلِّ رِيعٍ ءَايَةًۭ تَعْبَثُونَبھلا تم ہر اونچی جگہ پر نشان تعمیر کرتے ہوDo you construct on every elevation a sign, amusing yourselves,
- 026:129وَتَتَّخِذُونَ مَصَانِعَ لَعَلَّكُمْ تَخْلُدُونَاور محل بناتے ہو شاید تم ہمیشہ رہو گےAnd take for yourselves palaces and fortresses that you might abide eternally?
- 026:130وَإِذَا بَطَشْتُم بَطَشْتُمْ جَبَّارِينَاور جب (کسی کو) پکڑتے ہو تو ظالمانہ پکڑتے ہوAnd when you strike, you strike as tyrants.
- 026:131فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِتو خدا سے ڈرو اور میری اطاعت کروSo fear Allah and obey me.
- 026:132وَٱتَّقُوا۟ ٱلَّذِىٓ أَمَدَّكُم بِمَا تَعْلَمُونَاور اس سے جس نے تم کو ان چیزوں سے مدد دی جن کو تم جانتے ہو۔ ڈروAnd fear He who provided you with that which you know,
- 026:133أَمَدَّكُم بِأَنْعَٰمٍۢ وَبَنِينَاس نے تمہیں چارپایوں اور بیٹوں سے مدد دیProvided you with grazing livestock and children
- 026:134وَجَنَّٰتٍۢ وَعُيُونٍاور باغوں اور چشموں سےAnd gardens and springs.
- 026:135إِنِّىٓ أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍۢمجھ کو تمہارے بارے میں بڑے (سخت) دن کے عذاب کا خوف ہےIndeed, I fear for you the punishment of a terrible day."
- 026:136قَالُوا۟ سَوَآءٌ عَلَيْنَآ أَوَعَظْتَ أَمْ لَمْ تَكُن مِّنَ ٱلْوَٰعِظِينَوہ کہنے لگے کہ ہمیں خواہ نصیحت کرو یا نہ کرو ہمارے لئے یکساں ہےThey said, "It is all the same to us whether you advise or are not of the advisors.
- 026:137إِنْ هَٰذَآ إِلَّا خُلُقُ ٱلْأَوَّلِينَیہ تو اگلوں ہی کے طریق ہیںThis is not but the custom of the former peoples,
- 026:138وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَاور ہم پر کوئی عذاب نہیں آئے گاAnd we are not to be punished."
- 026:139فَكَذَّبُوهُ فَأَهْلَكْنَٰهُمْ ۗ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَءَايَةًۭ ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَتو انہوں نے ہود کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو ہلاک کر ڈالا۔ بےشک اس میں نشانی ہے۔ اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھےAnd they denied him, so We destroyed them. Indeed in that is a sign, but most of them were not to be believers.
- 026:140وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُاور تمہارا پروردگار تو غالب اور مہربان ہےAnd indeed, your Lord - He is the Exalted in Might, the Merciful.
- 026:141كَذَّبَتْ ثَمُودُ ٱلْمُرْسَلِينَ(اور) قوم ثمود نے بھی پیغمبروں کو جھٹلا دیاThamud denied the messengers
- 026:142إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ صَٰلِحٌ أَلَا تَتَّقُونَجب ان سے ان کے بھائی صالح نے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں؟When their brother Salih said to them, "Will you not fear Allah?
- 026:143إِنِّى لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌۭمیں تو تمہارا امانت دار ہوںIndeed, I am to you a trustworthy messenger.
- 026:144فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِتو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانوSo fear Allah and obey me.
- 026:145وَمَآ أَسْـَٔلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ ۖ إِنْ أَجْرِىَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَاور میں اس کا تم سے بدلہ نہیں مانگتا۔ میرا بدلہ (خدا) رب العالمین کے ذمے ہےAnd I do not ask you for it any payment. My payment is only from the Lord of the worlds.
- 026:146أَتُتْرَكُونَ فِى مَا هَٰهُنَآ ءَامِنِينَکیا وہ چیزیں (تمہیں یہاں میسر) ہیں ان میں تم بےخوف چھوڑ دیئے جاؤ گےWill you be left in what is here, secure [from death],
- 026:147فِى جَنَّٰتٍۢ وَعُيُونٍۢ(یعنی) باغ اور چشمےWithin gardens and springs
- 026:148وَزُرُوعٍۢ وَنَخْلٍۢ طَلْعُهَا هَضِيمٌۭاور کھیتیاں اور کھجوریں جن کے خوشے لطیف ونازک ہوتے ہیںAnd fields of crops and palm trees with softened fruit?
- 026:149وَتَنْحِتُونَ مِنَ ٱلْجِبَالِ بُيُوتًۭا فَٰرِهِينَاور تکلف سے پہاڑوں میں تراش خراش کر گھر بناتے ہوAnd you carve out of the mountains, homes, with skill.
- 026:150فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِتو خدا سے ڈرو اور میرے کہنے پر چلوSo fear Allah and obey me.
- 026:151وَلَا تُطِيعُوٓا۟ أَمْرَ ٱلْمُسْرِفِينَاور حد سے تجاوز کرنے والوں کی بات نہ مانوAnd do not obey the order of the transgressors,
- 026:152ٱلَّذِينَ يُفْسِدُونَ فِى ٱلْأَرْضِ وَلَا يُصْلِحُونَجو ملک میں فساد کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتےWho cause corruption in the land and do not amend."
- 026:153قَالُوٓا۟ إِنَّمَآ أَنتَ مِنَ ٱلْمُسَحَّرِينَوہ کہنے لگے کہ تم تو جادو زدہ ہوThey said, "You are only of those affected by magic.
- 026:154مَآ أَنتَ إِلَّا بَشَرٌۭ مِّثْلُنَا فَأْتِ بِـَٔايَةٍ إِن كُنتَ مِنَ ٱلصَّٰدِقِينَتم اور کچھ نہیں ہماری طرح آدمی ہو۔ اگر سچے ہو تو کوئی نشانی پیش کروYou are but a man like ourselves, so bring a sign, if you should be of the truthful."
- 026:155قَالَ هَٰذِهِۦ نَاقَةٌۭ لَّهَا شِرْبٌۭ وَلَكُمْ شِرْبُ يَوْمٍۢ مَّعْلُومٍۢصالح نے کہا (دیکھو) یہ اونٹنی ہے (ایک دن) اس کی پانی پینے کی باری ہے اور ایک معین روز تمہاری باریHe said, "This is a she-camel. For her is a [time of] drink, and for you is a [time of] drink, [each] on a known day.
- 026:156وَلَا تَمَسُّوهَا بِسُوٓءٍۢ فَيَأْخُذَكُمْ عَذَابُ يَوْمٍ عَظِيمٍۢاور اس کو کوئی تکلیف نہ دینا (نہیں تو) تم کو سخت عذاب آ پکڑے گاAnd do not touch her with harm, lest you be seized by the punishment of a terrible day."
- 026:157فَعَقَرُوهَا فَأَصْبَحُوا۟ نَٰدِمِينَتو انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ ڈالیں پھر نادم ہوئےBut they hamstrung her and so became regretful.
- 026:158فَأَخَذَهُمُ ٱلْعَذَابُ ۗ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَءَايَةًۭ ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَسو ان کو عذاب نے آن پکڑا۔ بےشک اس میں نشانی ہے۔ اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھےAnd the punishment seized them. Indeed in that is a sign, but most of them were not to be believers.
- 026:159وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُاور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہےAnd indeed, your Lord - He is the Exalted in Might, the Merciful.
- 026:160كَذَّبَتْ قَوْمُ لُوطٍ ٱلْمُرْسَلِينَ(اور قوم) لوط نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایاThe people of Lot denied the messengers
- 026:161إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ لُوطٌ أَلَا تَتَّقُونَجب ان سے ان کے بھائی لوط نے کہا کہ تم کیوں نہیں ڈرتے؟When their brother Lot said to them, "Will you not fear Allah?
- 026:162إِنِّى لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌۭمیں تو تمہارا امانت دار پیغمبر ہوںIndeed, I am to you a trustworthy messenger.
- 026:163فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِتو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانوSo fear Allah and obey me.
- 026:164وَمَآ أَسْـَٔلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ ۖ إِنْ أَجْرِىَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَاور میں تم سے اس (کام) کا بدلہ نہیں مانگتا۔ میرا بدلہ (خدائے) رب العالمین کے ذمے ہےAnd I do not ask you for it any payment. My payment is only from the Lord of the worlds.
- 026:165أَتَأْتُونَ ٱلذُّكْرَانَ مِنَ ٱلْعَٰلَمِينَکیا تم اہل عالم میں سے لڑکوں پر مائل ہوتے ہوDo you approach males among the worlds
- 026:166وَتَذَرُونَ مَا خَلَقَ لَكُمْ رَبُّكُم مِّنْ أَزْوَٰجِكُم ۚ بَلْ أَنتُمْ قَوْمٌ عَادُونَاور تمہارے پروردگار نے جو تمہارے لئے تمہاری بیویاں پیدا کی ہیں ان کو چھوڑ دیتے ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ تم حد سے نکل جانے والے ہوAnd leave what your Lord has created for you as mates? But you are a people transgressing."
- 026:167قَالُوا۟ لَئِن لَّمْ تَنتَهِ يَٰلُوطُ لَتَكُونَنَّ مِنَ ٱلْمُخْرَجِينَوہ کہنے لگے کہ لوط اگر تم باز نہ آؤ گے تو شہر بدر کردیئے جاؤ گےThey said, "If you do not desist, O Lot, you will surely be of those evicted."
- 026:168قَالَ إِنِّى لِعَمَلِكُم مِّنَ ٱلْقَالِينَلوط نے کہا کہ میں تمہارے کام کا سخت دشمن ہوںHe said, "Indeed, I am, toward your deed, of those who detest [it].
- 026:169رَبِّ نَجِّنِى وَأَهْلِى مِمَّا يَعْمَلُونَاے میرے پروردگار مجھ کو اور میرے گھر والوں کو ان کے کاموں (کے وبال) سے نجات دےMy Lord, save me and my family from [the consequence of] what they do."
- 026:170فَنَجَّيْنَٰهُ وَأَهْلَهُۥٓ أَجْمَعِينَسو ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو سب کو نجات دیSo We saved him and his family, all,
- 026:171إِلَّا عَجُوزًۭا فِى ٱلْغَٰبِرِينَمگر ایک بڑھیا کہ پیچھے رہ گئیExcept an old woman among those who remained behind.
- 026:172ثُمَّ دَمَّرْنَا ٱلْءَاخَرِينَپھر ہم نے اوروں کو ہلاک کردیاThen We destroyed the others.
- 026:173وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِم مَّطَرًۭا ۖ فَسَآءَ مَطَرُ ٱلْمُنذَرِينَاور ان پر مینھہ برسایا۔ سو جو مینھہ ان (لوگوں) پر (برسا) جو ڈرائے گئے برا تھاAnd We rained upon them a rain [of stones], and evil was the rain of those who were warned.
- 026:174إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَءَايَةًۭ ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَبےشک اس میں نشانی ہے۔ اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھےIndeed in that is a sign, but most of them were not to be believers.
- 026:175وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُاور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے۔And indeed, your Lord - He is the Exalted in Might, the Merciful.
- 026:176كَذَّبَ أَصْحَٰبُ لْـَٔيْكَةِ ٱلْمُرْسَلِينَاور بن کے رہنے والوں نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایاThe companions of the thicket denied the messengers
- 026:177إِذْ قَالَ لَهُمْ شُعَيْبٌ أَلَا تَتَّقُونَجب ان سے شعیب نے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں؟When Shu'ayb said to them, "Will you not fear Allah?
- 026:178إِنِّى لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌۭمیں تو تمہارا امانت دار پیغمبر ہوںIndeed, I am to you a trustworthy messenger.
- 026:179فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِتو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانوSo fear Allah and obey me.
- 026:180وَمَآ أَسْـَٔلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ ۖ إِنْ أَجْرِىَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَاور میں اس کام کا تم سے کچھ بدلہ نہیں مانگتا میرا بدلہ تو خدائے رب العالمین کے ذمے ہےAnd I do not ask you for it any payment. My payment is only from the Lord of the worlds.
- 026:181۞ أَوْفُوا۟ ٱلْكَيْلَ وَلَا تَكُونُوا۟ مِنَ ٱلْمُخْسِرِينَ(دیکھو) پیمانہ پورا بھرا کرو اور نقصان نہ کیا کروGive full measure and do not be of those who cause loss.
- 026:182وَزِنُوا۟ بِٱلْقِسْطَاسِ ٱلْمُسْتَقِيمِاور ترازو سیدھی رکھ کر تولا کروAnd weigh with an even balance.
- 026:183وَلَا تَبْخَسُوا۟ ٱلنَّاسَ أَشْيَآءَهُمْ وَلَا تَعْثَوْا۟ فِى ٱلْأَرْضِ مُفْسِدِينَاور لوگوں کو ان کی چیزیں کم نہ دیا کرو اور ملک میں فساد نہ کرتے پھروAnd do not deprive people of their due and do not commit abuse on earth, spreading corruption.
- 026:184وَٱتَّقُوا۟ ٱلَّذِى خَلَقَكُمْ وَٱلْجِبِلَّةَ ٱلْأَوَّلِينَاور اس سے ڈرو جس نے تم کو اور پہلی خلقت کو پیدا کیاAnd fear He who created you and the former creation."
- 026:185قَالُوٓا۟ إِنَّمَآ أَنتَ مِنَ ٱلْمُسَحَّرِينَوہ کہنے لگے کہ تم جادو زدہ ہوThey said, "You are only of those affected by magic.
- 026:186وَمَآ أَنتَ إِلَّا بَشَرٌۭ مِّثْلُنَا وَإِن نَّظُنُّكَ لَمِنَ ٱلْكَٰذِبِينَاور تم اور کچھ نہیں ہم ہی جیسے آدمی ہو۔ اور ہمارا خیال ہے کہ تم جھوٹے ہوYou are but a man like ourselves, and indeed, we think you are among the liars.
- 026:187فَأَسْقِطْ عَلَيْنَا كِسَفًۭا مِّنَ ٱلسَّمَآءِ إِن كُنتَ مِنَ ٱلصَّٰدِقِينَاور اگر سچے ہو تو ہم پر آسمان سے ایک ٹکڑا لا کر گراؤSo cause to fall upon us fragments of the sky, if you should be of the truthful."
- 026:188قَالَ رَبِّىٓ أَعْلَمُ بِمَا تَعْمَلُونَشعیب نے کہا کہ جو کام تم کرتے ہو میرا پروردگار اس سے خوب واقف ہےHe said, "My Lord is most knowing of what you do."
- 026:189فَكَذَّبُوهُ فَأَخَذَهُمْ عَذَابُ يَوْمِ ٱلظُّلَّةِ ۚ إِنَّهُۥ كَانَ عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍتو ان لوگوں نے ان کو جھٹلایا، پس سائبان کے عذاب نے ان کو آ پکڑا۔ بےشک وہ بڑے (سخت) دن کا عذاب تھاAnd they denied him, so the punishment of the day of the black cloud seized them. Indeed, it was the punishment of a terrible day.
- 026:190إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَءَايَةًۭ ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَاس میں یقیناً نشانی ہے۔ اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھےIndeed in that is a sign, but most of them were not to be believers.
- 026:191وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُاور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہےAnd indeed, your Lord - He is the Exalted in Might, the Merciful.
- 026:192وَإِنَّهُۥ لَتَنزِيلُ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَاور یہ قرآن (خدائے) پروردگار عالم کا اُتارا ہوا ہےAnd indeed, the Qur'an is the revelation of the Lord of the worlds.
- 026:193نَزَلَ بِهِ ٱلرُّوحُ ٱلْأَمِينُاس کو امانت دار فرشتہ لے کر اُترا ہےThe Trustworthy Spirit has brought it down
- 026:194عَلَىٰ قَلْبِكَ لِتَكُونَ مِنَ ٱلْمُنذِرِينَ(یعنی اس نے) تمہارے دل پر (القا) کیا ہے تاکہ (لوگوں کو) نصیحت کرتے رہوUpon your heart, [O Muhammad] - that you may be of the warners -
- 026:195بِلِسَانٍ عَرَبِىٍّۢ مُّبِينٍۢاور (القا بھی) فصیح عربی زبان میں (کیا ہے)In a clear Arabic language.
- 026:196وَإِنَّهُۥ لَفِى زُبُرِ ٱلْأَوَّلِينَاور اس کی خبر پہلے پیغمبروں کی کتابوں میں (لکھی ہوئی) ہےAnd indeed, it is [mentioned] in the scriptures of former peoples.
- 026:197أَوَلَمْ يَكُن لَّهُمْ ءَايَةً أَن يَعْلَمَهُۥ عُلَمَٰٓؤُا۟ بَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَکیا ان کے لئے یہ سند نہیں ہے کہ علمائے بنی اسرائیل اس (بات) کو جانتے ہیںAnd has it not been a sign to them that it is recognized by the scholars of the Children of Israel?
- 026:198وَلَوْ نَزَّلْنَٰهُ عَلَىٰ بَعْضِ ٱلْأَعْجَمِينَاور اگر ہم اس کو کسی غیر اہل زبان پر اُتارتےAnd even if We had revealed it to one among the foreigners
- 026:199فَقَرَأَهُۥ عَلَيْهِم مَّا كَانُوا۟ بِهِۦ مُؤْمِنِينَاور وہ اسے ان (لوگوں کو) پڑھ کر سناتا تو یہ اسے (کبھی) نہ مانتےAnd he had recited it to them [perfectly], they would [still] not have been believers in it.
- 026:200كَذَٰلِكَ سَلَكْنَٰهُ فِى قُلُوبِ ٱلْمُجْرِمِينَاسی طرح ہم نے انکار کو گنہگاروں کے دلوں میں داخل کردیاThus have We inserted disbelief into the hearts of the criminals.
- 026:201لَا يُؤْمِنُونَ بِهِۦ حَتَّىٰ يَرَوُا۟ ٱلْعَذَابَ ٱلْأَلِيمَوہ جب تک درد دینے والا عذاب نہ دیکھ لیں گے، اس کو نہیں مانیں گےThey will not believe in it until they see the painful punishment.
- 026:202فَيَأْتِيَهُم بَغْتَةًۭ وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَوہ ان پر ناگہاں آ واقع ہوگا اور انہیں خبر بھی نہ ہوگیAnd it will come to them suddenly while they perceive [it] not.
- 026:203فَيَقُولُوا۟ هَلْ نَحْنُ مُنظَرُونَاس وقت کہیں گے کیا ہمیں ملہت ملے گی؟And they will say, "May we be reprieved?"
- 026:204أَفَبِعَذَابِنَا يَسْتَعْجِلُونَتو کیا یہ ہمارے عذاب کو جلدی طلب کر رہے ہیںSo for Our punishment are they impatient?
- 026:205أَفَرَءَيْتَ إِن مَّتَّعْنَٰهُمْ سِنِينَبھلا دیکھو تو اگر ہم ان کو برسوں فائدے دیتے رہےThen have you considered if We gave them enjoyment for years
- 026:206ثُمَّ جَآءَهُم مَّا كَانُوا۟ يُوعَدُونَپھر ان پر وہ (عذاب) آ واقع ہو جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہےAnd then there came to them that which they were promised?
- 026:207مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُم مَّا كَانُوا۟ يُمَتَّعُونَتو جو فائدے یہ اٹھاتے رہے ان کے کس کام آئیں گےThey would not be availed by the enjoyment with which they were provided.
- 026:208وَمَآ أَهْلَكْنَا مِن قَرْيَةٍ إِلَّا لَهَا مُنذِرُونَاور ہم نے کوئی بستی ہلاک نہیں کی مگر اس کے لئے نصیحت کرنے والے (پہلے بھیج دیتے) تھےAnd We did not destroy any city except that it had warners
- 026:209ذِكْرَىٰ وَمَا كُنَّا ظَٰلِمِينَنصیحت کردیں اور ہم ظالم نہیں ہیںAs a reminder; and never have We been unjust.
- 026:210وَمَا تَنَزَّلَتْ بِهِ ٱلشَّيَٰطِينُاور اس (قرآن) کو شیطان لے کر نازل نہیں ہوئےAnd the devils have not brought the revelation down.
- 026:211وَمَا يَنۢبَغِى لَهُمْ وَمَا يَسْتَطِيعُونَیہ کام نہ تو ان کو سزاوار ہے اور نہ وہ اس کی طاقت رکھتے ہیںIt is not allowable for them, nor would they be able.
- 026:212إِنَّهُمْ عَنِ ٱلسَّمْعِ لَمَعْزُولُونَوہ (آسمانی باتوں) کے سننے (کے مقامات) سے الگ کر دیئے گئے ہیںIndeed they, from [its] hearing, are removed.
- 026:213فَلَا تَدْعُ مَعَ ٱللَّهِ إِلَٰهًا ءَاخَرَ فَتَكُونَ مِنَ ٱلْمُعَذَّبِينَتو خدا کے سوا کسی اور معبود کو مت پکارنا، ورنہ تم کو عذاب دیا جائے گاSo do not invoke with Allah another deity and [thus] be among the punished.
- 026:214وَأَنذِرْ عَشِيرَتَكَ ٱلْأَقْرَبِينَاور اپنے قریب کے رشتہ داروں کو ڈر سنا دوAnd warn, [O Muhammad], your closest kindred.
- 026:215وَٱخْفِضْ جَنَاحَكَ لِمَنِ ٱتَّبَعَكَ مِنَ ٱلْمُؤْمِنِينَاور جو مومن تمہارے پیرو ہوگئے ہیں ان سے متواضع پیش آؤAnd lower your wing to those who follow you of the believers.
- 026:216فَإِنْ عَصَوْكَ فَقُلْ إِنِّى بَرِىٓءٌۭ مِّمَّا تَعْمَلُونَپھر اگر لوگ تمہاری نافرمانی کریں تو کہہ دو کہ میں تمہارے اعمال سے بےتعلق ہوںAnd if they disobey you, then say, "Indeed, I am disassociated from what you are doing."
- 026:217وَتَوَكَّلْ عَلَى ٱلْعَزِيزِ ٱلرَّحِيمِاور (خدائے) غالب اور مہربان پر بھروسا رکھوAnd rely upon the Exalted in Might, the Merciful,
- 026:218ٱلَّذِى يَرَىٰكَ حِينَ تَقُومُجو تم کو جب تم (تہجد) کے وقت اُٹھتے ہو دیکھتا ہےWho sees you when you arise
- 026:219وَتَقَلُّبَكَ فِى ٱلسَّٰجِدِينَاور نمازیوں میں تمہارے پھرنے کو بھیAnd your movement among those who prostrate.
- 026:220إِنَّهُۥ هُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْعَلِيمُبےشک وہ سننے اور جاننے والا ہےIndeed, He is the Hearing, the Knowing.
- 026:221هَلْ أُنَبِّئُكُمْ عَلَىٰ مَن تَنَزَّلُ ٱلشَّيَٰطِينُ(اچھا) میں تمیں بتاؤں کہ شیطان کس پر اُترتے ہیںShall I inform you upon whom the devils descend?
- 026:222تَنَزَّلُ عَلَىٰ كُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍۢہر جھوٹے گنہگار پر اُترتے ہیںThey descend upon every sinful liar.
- 026:223يُلْقُونَ ٱلسَّمْعَ وَأَكْثَرُهُمْ كَٰذِبُونَجو سنی ہوئی بات (اس کے کام میں) لا ڈالتے ہیں اور وہ اکثر جھوٹے ہیںThey pass on what is heard, and most of them are liars.
- 026:224وَٱلشُّعَرَآءُ يَتَّبِعُهُمُ ٱلْغَاوُۥنَاور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کیا کرتے ہیںAnd the poets - [only] the deviators follow them;
- 026:225أَلَمْ تَرَ أَنَّهُمْ فِى كُلِّ وَادٍۢ يَهِيمُونَکیا تم نے نہیں دیکھا کہ وہ ہر وادی میں سر مارتے پھرتے ہیںDo you not see that in every valley they roam
- 026:226وَأَنَّهُمْ يَقُولُونَ مَا لَا يَفْعَلُونَاور کہتے وہ ہیں جو کرتے نہیںAnd that they say what they do not do? -
- 026:227إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّٰلِحَٰتِ وَذَكَرُوا۟ ٱللَّهَ كَثِيرًۭا وَٱنتَصَرُوا۟ مِنۢ بَعْدِ مَا ظُلِمُوا۟ ۗ وَسَيَعْلَمُ ٱلَّذِينَ ظَلَمُوٓا۟ أَىَّ مُنقَلَبٍۢ يَنقَلِبُونَمگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کئے اور خدا کو بہت یاد کرتے رہے اور اپنے اوپر ظلم ہونے کے بعد انتقام لیا اور ظالم عنقریب جان لیں گے کہ کون سی جگہ لوٹ کر جاتے ہیںExcept those [poets] who believe and do righteous deeds and remember Allah often and defend [the Muslims] after they were wronged. And those who have wronged are going to know to what [kind of] return they will be returned.