Surah 076 of 114 · 031 ayahs · Madani · 18 reciters
الانسان
Surah Al-Insan
Man
- Surah
- 076/114
- Ayahs
- 031
- Revealed
- Madani
- Reciters
- 018
Reciter — 18 to choose from
Reciting: Abdul Basit Abdus Samad
Text and translation
Arabic: Uthmani text from Tanzil.net. Urdu: Fateh Muhammad Jalandhry. English: Saheeh International. Served by alquran.cloud. Translations are reproduced as published and are not edited here.
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
- 076:001بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ هَلْ أَتَىٰ عَلَى ٱلْإِنسَٰنِ حِينٌۭ مِّنَ ٱلدَّهْرِ لَمْ يَكُن شَيْـًۭٔا مَّذْكُورًابےشک انسان پر زمانے میں ایک ایسا وقت بھی آچکا ہے کہ وہ کوئی چیز قابل ذکر نہ تھیHas there [not] come upon man a period of time when he was not a thing [even] mentioned?
- 076:002إِنَّا خَلَقْنَا ٱلْإِنسَٰنَ مِن نُّطْفَةٍ أَمْشَاجٍۢ نَّبْتَلِيهِ فَجَعَلْنَٰهُ سَمِيعًۢا بَصِيرًاہم نے انسان کو نطفہٴ مخلوط سے پیدا کیا تاکہ اسے آزمائیں تو ہم نے اس کو سنتا دیکھتا بنایاIndeed, We created man from a sperm-drop mixture that We may try him; and We made him hearing and seeing.
- 076:003إِنَّا هَدَيْنَٰهُ ٱلسَّبِيلَ إِمَّا شَاكِرًۭا وَإِمَّا كَفُورًا(اور) اسے رستہ بھی دکھا دیا۔ (اب) وہ خواہ شکرگزار ہو خواہ ناشکراIndeed, We guided him to the way, be he grateful or be he ungrateful.
- 076:004إِنَّآ أَعْتَدْنَا لِلْكَٰفِرِينَ سَلَٰسِلَا۟ وَأَغْلَٰلًۭا وَسَعِيرًاہم نے کافروں کے لئے زنجیر اور طوق اور دہکتی آگ تیار کر رکھی ہےIndeed, We have prepared for the disbelievers chains and shackles and a blaze.
- 076:005إِنَّ ٱلْأَبْرَارَ يَشْرَبُونَ مِن كَأْسٍۢ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًاجو نیکو کار ہیں اور وہ ایسی شراب نوش جان کریں گے جس میں کافور کی آمیزش ہوگیIndeed, the righteous will drink from a cup [of wine] whose mixture is of Kafur,
- 076:006عَيْنًۭا يَشْرَبُ بِهَا عِبَادُ ٱللَّهِ يُفَجِّرُونَهَا تَفْجِيرًۭایہ ایک چشمہ ہے جس میں سے خدا کے بندے پئیں گے اور اس میں سے (چھوٹی چھوٹی) نہریں نکالیں گےA spring of which the [righteous] servants of Allah will drink; they will make it gush forth in force [and abundance].
- 076:007يُوفُونَ بِٱلنَّذْرِ وَيَخَافُونَ يَوْمًۭا كَانَ شَرُّهُۥ مُسْتَطِيرًۭایہ لوگ نذریں پوری کرتے ہیں اور اس دن سے جس کی سختی پھیل رہی ہوگی خوف رکھتے ہیںThey [are those who] fulfill [their] vows and fear a Day whose evil will be widespread.
- 076:008وَيُطْعِمُونَ ٱلطَّعَامَ عَلَىٰ حُبِّهِۦ مِسْكِينًۭا وَيَتِيمًۭا وَأَسِيرًااور باوجود یہ کہ ان کو خود طعام کی خواہش (اور حاجت) ہے فقیروں اور یتیموں اور قیدیوں کو کھلاتے ہیںAnd they give food in spite of love for it to the needy, the orphan, and the captive,
- 076:009إِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ ٱللَّهِ لَا نُرِيدُ مِنكُمْ جَزَآءًۭ وَلَا شُكُورًا(اور کہتے ہیں کہ) ہم تم کو خالص خدا کے لئے کھلاتے ہیں۔ نہ تم سے عوض کے خواستگار ہیں نہ شکرگزاری کے (طلبگار)[Saying], "We feed you only for the countenance of Allah. We wish not from you reward or gratitude.
- 076:010إِنَّا نَخَافُ مِن رَّبِّنَا يَوْمًا عَبُوسًۭا قَمْطَرِيرًۭاہم کو اپنے پروردگار سے اس دن کا ڈر لگتا ہے (جو چہروں کو) کریہہ المنظر اور (دلوں کو) سخت (مضطر کر دینے والا) ہےIndeed, We fear from our Lord a Day austere and distressful."
- 076:011فَوَقَىٰهُمُ ٱللَّهُ شَرَّ ذَٰلِكَ ٱلْيَوْمِ وَلَقَّىٰهُمْ نَضْرَةًۭ وَسُرُورًۭاتو خدا ان کو اس دن کی سختی سے بچالے گا اور تازگی اور خوش دلی عنایت فرمائے گاSo Allah will protect them from the evil of that Day and give them radiance and happiness
- 076:012وَجَزَىٰهُم بِمَا صَبَرُوا۟ جَنَّةًۭ وَحَرِيرًۭااور ان کے صبر کے بدلے ان کو بہشت (کے باغات) اور ریشم (کے ملبوسات) عطا کرے گاAnd will reward them for what they patiently endured [with] a garden [in Paradise] and silk [garments].
- 076:013مُّتَّكِـِٔينَ فِيهَا عَلَى ٱلْأَرَآئِكِ ۖ لَا يَرَوْنَ فِيهَا شَمْسًۭا وَلَا زَمْهَرِيرًۭاان میں وہ تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے۔ وہاں نہ دھوپ (کی حدت) دیکھیں گے نہ سردی کی شدت[They will be] reclining therein on adorned couches. They will not see therein any [burning] sun or [freezing] cold.
- 076:014وَدَانِيَةً عَلَيْهِمْ ظِلَٰلُهَا وَذُلِّلَتْ قُطُوفُهَا تَذْلِيلًۭاان سے (ثمردار شاخیں اور) ان کے سائے قریب ہوں گے اور میوؤں کے گچھے جھکے ہوئے لٹک رہے ہوں گےAnd near above them are its shades, and its [fruit] to be picked will be lowered in compliance.
- 076:015وَيُطَافُ عَلَيْهِم بِـَٔانِيَةٍۢ مِّن فِضَّةٍۢ وَأَكْوَابٍۢ كَانَتْ قَوَارِيرَا۠خدام) چاندی کے باسن لئے ہوئے ان کے اردگرد پھریں گے اور شیشے کے (نہایت شفاف) گلاسAnd there will be circulated among them vessels of silver and cups having been [created] clear [as glass],
- 076:016قَوَارِيرَا۟ مِن فِضَّةٍۢ قَدَّرُوهَا تَقْدِيرًۭااور شیشے بھی چاندی کے جو ٹھیک اندازے کے مطابق بنائے گئے ہیںClear glasses [made] from silver of which they have determined the measure.
- 076:017وَيُسْقَوْنَ فِيهَا كَأْسًۭا كَانَ مِزَاجُهَا زَنجَبِيلًااور وہاں ان کو ایسی شراب (بھی) پلائی جائے گی جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگیAnd they will be given to drink a cup [of wine] whose mixture is of ginger
- 076:018عَيْنًۭا فِيهَا تُسَمَّىٰ سَلْسَبِيلًۭایہ بہشت میں ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل ہے[From] a fountain within Paradise named Salsabeel.
- 076:019۞ وَيَطُوفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَٰنٌۭ مُّخَلَّدُونَ إِذَا رَأَيْتَهُمْ حَسِبْتَهُمْ لُؤْلُؤًۭا مَّنثُورًۭااور ان کے پاس لڑکے آتے جاتے ہوں گے جو ہمیشہ (ایک ہی حالت پر) رہیں گے۔ جب تم ان پر نگاہ ڈالو تو خیال کرو کہ بکھرے ہوئے موتی ہیںThere will circulate among them young boys made eternal. When you see them, you would think them [as beautiful as] scattered pearls.
- 076:020وَإِذَا رَأَيْتَ ثَمَّ رَأَيْتَ نَعِيمًۭا وَمُلْكًۭا كَبِيرًااور بہشت میں (جہاں) آنکھ اٹھاؤ گے کثرت سے نعمت اور عظیم (الشان) سلطنت دیکھو گےAnd when you look there [in Paradise], you will see pleasure and great dominion.
- 076:021عَٰلِيَهُمْ ثِيَابُ سُندُسٍ خُضْرٌۭ وَإِسْتَبْرَقٌۭ ۖ وَحُلُّوٓا۟ أَسَاوِرَ مِن فِضَّةٍۢ وَسَقَىٰهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًۭا طَهُورًاان (کے بدنوں) پر دیبا سبز اور اطلس کے کپڑے ہوں گے۔ اور انہیں چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے اور ان کا پروردگار ان کو نہایت پاکیزہ شراب پلائے گاUpon the inhabitants will be green garments of fine silk and brocade. And they will be adorned with bracelets of silver, and their Lord will give them a purifying drink.
- 076:022إِنَّ هَٰذَا كَانَ لَكُمْ جَزَآءًۭ وَكَانَ سَعْيُكُم مَّشْكُورًایہ تمہارا صلہ اور تمہاری کوشش (خدا کے ہاں) مقبول ہوئی[And it will be said], "Indeed, this is for you a reward, and your effort has been appreciated."
- 076:023إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا عَلَيْكَ ٱلْقُرْءَانَ تَنزِيلًۭااے محمد (ﷺ) ہم نے تم پر قرآن آہستہ آہستہ نازل کیا ہےIndeed, it is We who have sent down to you, [O Muhammad], the Qur'an progressively.
- 076:024فَٱصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تُطِعْ مِنْهُمْ ءَاثِمًا أَوْ كَفُورًۭاتو اپنے پروردگار کے حکم کے مطابق صبر کئے رہو اور ان لوگوں میں سے کسی بد عمل اور ناشکرے کا کہا نہ مانوSo be patient for the decision of your Lord and do not obey from among them a sinner or ungrateful [disbeliever].
- 076:025وَٱذْكُرِ ٱسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةًۭ وَأَصِيلًۭااور صبح وشام اپنے پروردگار کا نام لیتے رہوAnd mention the name of your Lord [in prayer] morning and evening
- 076:026وَمِنَ ٱلَّيْلِ فَٱسْجُدْ لَهُۥ وَسَبِّحْهُ لَيْلًۭا طَوِيلًااور رات کو بڑی رات تک سجدے کرو اور اس کی پاکی بیان کرتے رہوAnd during the night prostrate to Him and exalt Him a long [part of the] night.
- 076:027إِنَّ هَٰٓؤُلَآءِ يُحِبُّونَ ٱلْعَاجِلَةَ وَيَذَرُونَ وَرَآءَهُمْ يَوْمًۭا ثَقِيلًۭایہ لوگ دنیا کو دوست رکھتے ہیں اور (قیامت کے) بھاری دن کو پس پشت چھوڑے دیتے ہیںIndeed, these [disbelievers] love the immediate and leave behind them a grave Day.
- 076:028نَّحْنُ خَلَقْنَٰهُمْ وَشَدَدْنَآ أَسْرَهُمْ ۖ وَإِذَا شِئْنَا بَدَّلْنَآ أَمْثَٰلَهُمْ تَبْدِيلًاہم نے ان کو پیدا کیا اور ان کے مقابل کو مضبوط بنایا۔ اور اگر ہم چاہیں تو ان کے بدلے ان ہی کی طرح اور لوگ لے آئیںWe have created them and strengthened their forms, and when We will, We can change their likenesses with [complete] alteration.
- 076:029إِنَّ هَٰذِهِۦ تَذْكِرَةٌۭ ۖ فَمَن شَآءَ ٱتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ سَبِيلًۭایہ تو نصیحت ہے۔ جو چاہے اپنے پروردگار کی طرف پہنچنے کا رستہ اختیار کرےIndeed, this is a reminder, so he who wills may take to his Lord a way.
- 076:030وَمَا تَشَآءُونَ إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمًۭااور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر جو خدا کو منظور ہو۔ بےشک خدا جاننے والا حکمت والا ہےAnd you do not will except that Allah wills. Indeed, Allah is ever Knowing and Wise.
- 076:031يُدْخِلُ مَن يَشَآءُ فِى رَحْمَتِهِۦ ۚ وَٱلظَّٰلِمِينَ أَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًۢاجس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور ظالموں کے لئے اس نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہےHe admits whom He wills into His mercy; but the wrongdoers - He has prepared for them a painful punishment.