Surah 015 of 114 · 099 ayahs · Makki · 18 reciters
الحجر
Surah Al-Hijr
The Rocky Tract
- Surah
- 015/114
- Ayahs
- 099
- Revealed
- Makki
- Reciters
- 018
Reciter — 18 to choose from
Reciting: Abdul Basit Abdus Samad
Text and translation
Arabic: Uthmani text from Tanzil.net. Urdu: Fateh Muhammad Jalandhry. English: Saheeh International. Served by alquran.cloud. Translations are reproduced as published and are not edited here.
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
- 015:001بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ الٓر ۚ تِلْكَ ءَايَٰتُ ٱلْكِتَٰبِ وَقُرْءَانٍۢ مُّبِينٍۢآلرا۔ یہ خدا کی کتاب اور قرآن روشن کی آیتیں ہیںAlif, Lam, Ra. These are the verses of the Book and a clear Qur'an.
- 015:002رُّبَمَا يَوَدُّ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ لَوْ كَانُوا۟ مُسْلِمِينَکسی وقت کافر لوگ آرزو کریں گے کہ اے کاش وہ مسلمان ہوتےPerhaps those who disbelieve will wish that they had been Muslims.
- 015:003ذَرْهُمْ يَأْكُلُوا۟ وَيَتَمَتَّعُوا۟ وَيُلْهِهِمُ ٱلْأَمَلُ ۖ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ(اے محمد) ان کو اُن کے حال پر رہنے دو کہ کھالیں اور فائدے اُٹھالیں اور (طول) امل ان کو دنیا میں مشغول کئے رہے عنقریب ان کو (اس کا انجام) معلوم ہو جائے گاLet them eat and enjoy themselves and be diverted by [false] hope, for they are going to know.
- 015:004وَمَآ أَهْلَكْنَا مِن قَرْيَةٍ إِلَّا وَلَهَا كِتَابٌۭ مَّعْلُومٌۭاور ہم نے کوئی بستی ہلاک نہیں کی۔ مگر اس کا وقت مرقوم ومعین تھاAnd We did not destroy any city but that for it was a known decree.
- 015:005مَّا تَسْبِقُ مِنْ أُمَّةٍ أَجَلَهَا وَمَا يَسْتَـْٔخِرُونَکوئی جماعت اپنی مدت (وفات) سے نہ آگے نکل سکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہےNo nation will precede its term, nor will they remain thereafter.
- 015:006وَقَالُوا۟ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِى نُزِّلَ عَلَيْهِ ٱلذِّكْرُ إِنَّكَ لَمَجْنُونٌۭاور کفار کہتے ہیں کہ اے شخص جس پر نصیحت (کی کتاب) نازل ہوئی ہے تُو تو دیوانہ ہےAnd they say, "O you upon whom the message has been sent down, indeed you are mad.
- 015:007لَّوْ مَا تَأْتِينَا بِٱلْمَلَٰٓئِكَةِ إِن كُنتَ مِنَ ٱلصَّٰدِقِينَاگر تو سچا ہے تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لے آتاWhy do you not bring us the angels, if you should be among the truthful?"
- 015:008مَا نُنَزِّلُ ٱلْمَلَٰٓئِكَةَ إِلَّا بِٱلْحَقِّ وَمَا كَانُوٓا۟ إِذًۭا مُّنظَرِينَ(کہہ دو) ہم فرشتوں کو نازل نہیں کیا کرتے مگر حق کے ساتھ اور اس وقت ان کو مہلت نہیں ملتیWe do not send down the angels except with truth; and the disbelievers would not then be reprieved.
- 015:009إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا ٱلذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُۥ لَحَٰفِظُونَبےشک یہ (کتاب) نصیحت ہمیں نے اُتاری ہے اور ہم ہی اس کے نگہبان ہیںIndeed, it is We who sent down the Qur'an and indeed, We will be its guardian.
- 015:010وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ فِى شِيَعِ ٱلْأَوَّلِينَاور ہم نے تم سے پہلے لوگوں میں بھی پیغمبر بھیجے تھےAnd We had certainly sent [messengers] before you, [O Muhammad], among the sects of the former peoples.
- 015:011وَمَا يَأْتِيهِم مِّن رَّسُولٍ إِلَّا كَانُوا۟ بِهِۦ يَسْتَهْزِءُونَاور اُن کے پاس کوئی پیغمبر نہیں آتا تھا مگر وہ اُس کے ساتھ استہزاء کرتے تھےAnd no messenger would come to them except that they ridiculed him.
- 015:012كَذَٰلِكَ نَسْلُكُهُۥ فِى قُلُوبِ ٱلْمُجْرِمِينَاسی طرح ہم اس (تکذیب وضلال) کو گنہگاروں کے دلوں میں داخل کر دیتے ہیںThus do We insert denial into the hearts of the criminals.
- 015:013لَا يُؤْمِنُونَ بِهِۦ ۖ وَقَدْ خَلَتْ سُنَّةُ ٱلْأَوَّلِينَسو وہ اس پر ایمان نہیں لاتے اور پہلوں کی روش بھی یہی رہی ہےThey will not believe in it, while there has already occurred the precedent of the former peoples.
- 015:014وَلَوْ فَتَحْنَا عَلَيْهِم بَابًۭا مِّنَ ٱلسَّمَآءِ فَظَلُّوا۟ فِيهِ يَعْرُجُونَاوراگر ہم آسمان کا کوئی دروازہ اُن پر کھول دیں اور وہ اس میں چڑھنے بھی لگیںAnd [even] if We opened to them a gate from the heaven and they continued therein to ascend,
- 015:015لَقَالُوٓا۟ إِنَّمَا سُكِّرَتْ أَبْصَٰرُنَا بَلْ نَحْنُ قَوْمٌۭ مَّسْحُورُونَتو بھی یہی کہیں کہ ہماری آنکھیں مخمور ہوگئی ہیں بلکہ ہم پر جادو کر دیا گیا ہےThey would say, "Our eyes have only been dazzled. Rather, we are a people affected by magic."
- 015:016وَلَقَدْ جَعَلْنَا فِى ٱلسَّمَآءِ بُرُوجًۭا وَزَيَّنَّٰهَا لِلنَّٰظِرِينَاور ہم ہی نے آسمان میں برج بنائے اور دیکھنے والوں کے لیے اُس کو سجا دیاAnd We have placed within the heaven great stars and have beautified it for the observers.
- 015:017وَحَفِظْنَٰهَا مِن كُلِّ شَيْطَٰنٍۢ رَّجِيمٍاور ہر شیطان راندہٴ درگاہ سے اُسے محفوظ کر دیاAnd We have protected it from every devil expelled [from the mercy of Allah]
- 015:018إِلَّا مَنِ ٱسْتَرَقَ ٱلسَّمْعَ فَأَتْبَعَهُۥ شِهَابٌۭ مُّبِينٌۭہاں اگر کوئی چوری سے سننا چاہے تو چمکتا ہوا انگارہ اس کے پیچھے لپکتا ہےExcept one who steals a hearing and is pursued by a clear burning flame.
- 015:019وَٱلْأَرْضَ مَدَدْنَٰهَا وَأَلْقَيْنَا فِيهَا رَوَٰسِىَ وَأَنۢبَتْنَا فِيهَا مِن كُلِّ شَىْءٍۢ مَّوْزُونٍۢاور زمین کو بھی ہم ہی نے پھیلایا اور اس پر پہاڑ (بنا کر) رکھ دیئے اور اس میں ہر ایک سنجیدہ چیز اُگائیAnd the earth - We have spread it and cast therein firmly set mountains and caused to grow therein [something] of every well-balanced thing.
- 015:020وَجَعَلْنَا لَكُمْ فِيهَا مَعَٰيِشَ وَمَن لَّسْتُمْ لَهُۥ بِرَٰزِقِينَاور ہم ہی نے تمہارے لیے اور ان لوگوں کے لیے جن کو تم روزی نہیں دیتے اس میں معاش کے سامان پیدا کئےAnd We have made for you therein means of living and [for] those for whom you are not providers.
- 015:021وَإِن مِّن شَىْءٍ إِلَّا عِندَنَا خَزَآئِنُهُۥ وَمَا نُنَزِّلُهُۥٓ إِلَّا بِقَدَرٍۢ مَّعْلُومٍۢاور ہمارے ہاں ہر چیز کے خزانے ہیں اور ہم ان کو بمقدار مناسب اُتارتے رہتے ہیںAnd there is not a thing but that with Us are its depositories, and We do not send it down except according to a known measure.
- 015:022وَأَرْسَلْنَا ٱلرِّيَٰحَ لَوَٰقِحَ فَأَنزَلْنَا مِنَ ٱلسَّمَآءِ مَآءًۭ فَأَسْقَيْنَٰكُمُوهُ وَمَآ أَنتُمْ لَهُۥ بِخَٰزِنِينَاور ہم ہی ہوائیں چلاتے ہیں (جو بادلوں کے پانی سے) بھری ہوئی ہوتی ہیں اور ہم ہی آسمان سے مینہ برساتے ہیں اور ہم ہی تم کو اس کا پانی پلاتے ہیں اور تم تو اس کا خرانہ نہیں رکھتےAnd We have sent the fertilizing winds and sent down water from the sky and given you drink from it. And you are not its retainers.
- 015:023وَإِنَّا لَنَحْنُ نُحْىِۦ وَنُمِيتُ وَنَحْنُ ٱلْوَٰرِثُونَاور ہم ہی حیات بخشتے اور ہم ہی موت دیتے ہیں۔ اور ہم سب کے وارث (مالک) ہیںAnd indeed, it is We who give life and cause death, and We are the Inheritor.
- 015:024وَلَقَدْ عَلِمْنَا ٱلْمُسْتَقْدِمِينَ مِنكُمْ وَلَقَدْ عَلِمْنَا ٱلْمُسْتَـْٔخِرِينَاور جو لوگ تم میں پہلے گزر چکے ہیں ہم کو معلوم ہیں اور جو پیچھے آنے والے ہیں وہ بھی ہم کو معلوم ہیںAnd We have already known the preceding [generations] among you, and We have already known the later [ones to come].
- 015:025وَإِنَّ رَبَّكَ هُوَ يَحْشُرُهُمْ ۚ إِنَّهُۥ حَكِيمٌ عَلِيمٌۭاور تمہارا پروردگار (قیامت کے دن) ان سب کو جمع کرے گا وہ بڑا دانا (اور) خبردار ہےAnd indeed, your Lord will gather them; indeed, He is Wise and Knowing.
- 015:026وَلَقَدْ خَلَقْنَا ٱلْإِنسَٰنَ مِن صَلْصَٰلٍۢ مِّنْ حَمَإٍۢ مَّسْنُونٍۢاور ہم نے انسان کو کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے پیدا کیا ہےAnd We did certainly create man out of clay from an altered black mud.
- 015:027وَٱلْجَآنَّ خَلَقْنَٰهُ مِن قَبْلُ مِن نَّارِ ٱلسَّمُومِاور جنوں کو اس سے بھی پہلے بےدھوئیں کی آگ سے پیدا کیا تھاAnd the jinn We created before from scorching fire.
- 015:028وَإِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَٰٓئِكَةِ إِنِّى خَٰلِقٌۢ بَشَرًۭا مِّن صَلْصَٰلٍۢ مِّنْ حَمَإٍۢ مَّسْنُونٍۢاور جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے ایک بشر بنانے والا ہوںAnd [mention, O Muhammad], when your Lord said to the angels, "I will create a human being out of clay from an altered black mud.
- 015:029فَإِذَا سَوَّيْتُهُۥ وَنَفَخْتُ فِيهِ مِن رُّوحِى فَقَعُوا۟ لَهُۥ سَٰجِدِينَجب اس کو (صورت انسانیہ میں) درست کر لوں اور اس میں اپنی (بےبہا چیز یعنی) روح پھونک دوں تو اس کے آگے سجدے میں گر پڑناAnd when I have proportioned him and breathed into him of My [created] soul, then fall down to him in prostration."
- 015:030فَسَجَدَ ٱلْمَلَٰٓئِكَةُ كُلُّهُمْ أَجْمَعُونَتو فرشتے تو سب کے سب سجدے میں گر پڑےSo the angels prostrated - all of them entirely,
- 015:031إِلَّآ إِبْلِيسَ أَبَىٰٓ أَن يَكُونَ مَعَ ٱلسَّٰجِدِينَمگر شیطان کہ اس نے سجدہ کرنے والوں کے ساتھ ہونے سے انکار کر دیاExcept Iblees, he refused to be with those who prostrated.
- 015:032قَالَ يَٰٓإِبْلِيسُ مَا لَكَ أَلَّا تَكُونَ مَعَ ٱلسَّٰجِدِينَ(خدا نے فرمایا) کہ ابلیس! تجھے کیا ہوا کہ تو سجدہ کرنے والوں میں شامل نہ ہوا[Allah] said, O Iblees, what is [the matter] with you that you are not with those who prostrate?"
- 015:033قَالَ لَمْ أَكُن لِّأَسْجُدَ لِبَشَرٍ خَلَقْتَهُۥ مِن صَلْصَٰلٍۢ مِّنْ حَمَإٍۢ مَّسْنُونٍۢ(اس نے) کہا کہ میں ایسا نہیں ہوں کہ انسان کو جس کو تو نے کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے بنایا ہے سجدہ کروںHe said, "Never would I prostrate to a human whom You created out of clay from an altered black mud."
- 015:034قَالَ فَٱخْرُجْ مِنْهَا فَإِنَّكَ رَجِيمٌۭ(خدا نے) فرمایا یہاں سے نکل جا۔ تو مردود ہے[Allah] said, "Then get out of it, for indeed, you are expelled.
- 015:035وَإِنَّ عَلَيْكَ ٱللَّعْنَةَ إِلَىٰ يَوْمِ ٱلدِّينِاور تجھ پر قیامت کے دن تک لعنت (برسے گی)And indeed, upon you is the curse until the Day of Recompense."
- 015:036قَالَ رَبِّ فَأَنظِرْنِىٓ إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ(اس نے) کہا کہ پروردگار مجھے اس دن تک مہلت دے جب لوگ (مرنے کے بعد) زندہ کئے جائیں گےHe said, "My Lord, then reprieve me until the Day they are resurrected."
- 015:037قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ ٱلْمُنظَرِينَفرمایا کہ تجھے مہلت دی جاتی ہے[Allah] said, "So indeed, you are of those reprieved
- 015:038إِلَىٰ يَوْمِ ٱلْوَقْتِ ٱلْمَعْلُومِوقت مقرر (یعنی قیامت) کے دن تکUntil the Day of the time well-known."
- 015:039قَالَ رَبِّ بِمَآ أَغْوَيْتَنِى لَأُزَيِّنَنَّ لَهُمْ فِى ٱلْأَرْضِ وَلَأُغْوِيَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ(اس نے) کہا کہ پروردگار جیسا تونے مجھے رستے سے الگ کیا ہے میں بھی زمین میں لوگوں کے لیے (گناہوں) کو آراستہ کر دکھاؤں گا اور سب کو بہکاؤں گا[Iblees] said, "My Lord, because You have put me in error, I will surely make [disobedience] attractive to them on earth, and I will mislead them all
- 015:040إِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ ٱلْمُخْلَصِينَہاں ان میں جو تیرے مخلص بندے ہیں (ان پر قابو چلنا مشکل ہے)Except, among them, Your chosen servants."
- 015:041قَالَ هَٰذَا صِرَٰطٌ عَلَىَّ مُسْتَقِيمٌ(خدا نے) فرمایا کہ مجھ تک (پہنچنے کا) یہی سیدھا رستہ ہے[Allah] said, "This is a path [of return] to Me [that is] straight.
- 015:042إِنَّ عِبَادِى لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَٰنٌ إِلَّا مَنِ ٱتَّبَعَكَ مِنَ ٱلْغَاوِينَجو میرے (مخلص) بندے ہیں ان پر تجھے کچھ قدرت نہیں (کہ ان کو گناہ میں ڈال سکے) ہاں بد راہوں میں سے جو تیرے پیچھے چل پڑےIndeed, My servants - no authority will you have over them, except those who follow you of the deviators.
- 015:043وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوْعِدُهُمْ أَجْمَعِينَاور ان سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہےAnd indeed, Hell is the promised place for them all.
- 015:044لَهَا سَبْعَةُ أَبْوَٰبٍۢ لِّكُلِّ بَابٍۢ مِّنْهُمْ جُزْءٌۭ مَّقْسُومٌاس کے سات دروازے ہیں۔ ہر ایک دروازے کے لیے ان میں سے جماعتیں تقسیم کردی گئی ہیںIt has seven gates; for every gate is of them a portion designated."
- 015:045إِنَّ ٱلْمُتَّقِينَ فِى جَنَّٰتٍۢ وَعُيُونٍجو متقی ہیں وہ باغوں اور چشموں میں ہوں گےIndeed, the righteous will be within gardens and springs.
- 015:046ٱدْخُلُوهَا بِسَلَٰمٍ ءَامِنِينَ(ان سے کہا جائے گا کہ) ان میں سلامتی (اور خاطر جمع سے) داخل ہوجاؤ[Having been told], "Enter it in peace, safe [and secure]."
- 015:047وَنَزَعْنَا مَا فِى صُدُورِهِم مِّنْ غِلٍّ إِخْوَٰنًا عَلَىٰ سُرُرٍۢ مُّتَقَٰبِلِينَاور ان کے دلوں میں جو کدورت ہوگی ان کو ہم نکال کر (صاف کر) دیں گے (گویا) بھائی بھائی تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہوئے ہیںAnd We will remove whatever is in their breasts of resentment, [so they will be] brothers, on thrones facing each other.
- 015:048لَا يَمَسُّهُمْ فِيهَا نَصَبٌۭ وَمَا هُم مِّنْهَا بِمُخْرَجِينَنہ ان کو وہاں کوئی تکلیف پہنچے گی اور نہ وہاں سے نکالے جائیں گےNo fatigue will touch them therein, nor from it will they [ever] be removed.
- 015:049۞ نَبِّئْ عِبَادِىٓ أَنِّىٓ أَنَا ٱلْغَفُورُ ٱلرَّحِيمُ(اے پیغمبر) میرے بندوں کو بتادو کہ میں بڑا بخشنے والا (اور) مہربان ہوں[O Muhammad], inform My servants that it is I who am the Forgiving, the Merciful.
- 015:050وَأَنَّ عَذَابِى هُوَ ٱلْعَذَابُ ٱلْأَلِيمُاور یہ کہ میرا عذاب بھی درد دینے والا عذاب ہےAnd that it is My punishment which is the painful punishment.
- 015:051وَنَبِّئْهُمْ عَن ضَيْفِ إِبْرَٰهِيمَاور ان کو ابراہیم کے مہمانوں کا احوال سنادوAnd inform them about the guests of Abraham,
- 015:052إِذْ دَخَلُوا۟ عَلَيْهِ فَقَالُوا۟ سَلَٰمًۭا قَالَ إِنَّا مِنكُمْ وَجِلُونَجب وہ ابراہیم کے پاس آئے تو سلام کہا۔ (انہوں نے) کہا کہ ہمیں تو تم سے ڈر لگتا ہےWhen they entered upon him and said, "Peace." [Abraham] said, "Indeed, we are fearful of you."
- 015:053قَالُوا۟ لَا تَوْجَلْ إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلَٰمٍ عَلِيمٍۢ(مہمانوں نے) کہا کہ ڈریئے نہیں ہم آپ کو ایک دانشمند لڑکے کی خوشخبری دیتے ہیں[The angels] said, "Fear not. Indeed, we give you good tidings of a learned boy."
- 015:054قَالَ أَبَشَّرْتُمُونِى عَلَىٰٓ أَن مَّسَّنِىَ ٱلْكِبَرُ فَبِمَ تُبَشِّرُونَبولے کہ جب مجھے بڑھاپے نے آ پکڑا تو تم خوشخبری دینے لگے۔ اب کاہے کی خوشخبری دیتے ہوHe said, "Have you given me good tidings although old age has come upon me? Then of what [wonder] do you inform?"
- 015:055قَالُوا۟ بَشَّرْنَٰكَ بِٱلْحَقِّ فَلَا تَكُن مِّنَ ٱلْقَٰنِطِينَ(انہوں نے) کہا ہم آپ کو سچی خوشخبری دیتے ہیں آپ مایوس نہ ہوئیےThey said, "We have given you good tidings in truth, so do not be of the despairing."
- 015:056قَالَ وَمَن يَقْنَطُ مِن رَّحْمَةِ رَبِّهِۦٓ إِلَّا ٱلضَّآلُّونَ(ابراہیم نے) کہا کہ خدا کی رحمت سے (میں مایوس کیوں ہونے لگا اس سے) مایوس ہونا گمراہوں کا کام ہےHe said, "And who despairs of the mercy of his Lord except for those astray?"
- 015:057قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ أَيُّهَا ٱلْمُرْسَلُونَپھر کہنے لگے کہ فرشتو! تمہیں (اور) کیا کام ہے[Abraham] said, "Then what is your business [here], O messengers?"
- 015:058قَالُوٓا۟ إِنَّآ أُرْسِلْنَآ إِلَىٰ قَوْمٍۢ مُّجْرِمِينَ(انہوں نے) کہا کہ ہم ایک گنہگار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں (کہ اس کو عذاب کریں)They said, "Indeed, we have been sent to a people of criminals,
- 015:059إِلَّآ ءَالَ لُوطٍ إِنَّا لَمُنَجُّوهُمْ أَجْمَعِينَمگر لوط کے گھر والے کہ ان سب کو ہم بچالیں گےExcept the family of Lot; indeed, we will save them all
- 015:060إِلَّا ٱمْرَأَتَهُۥ قَدَّرْنَآ ۙ إِنَّهَا لَمِنَ ٱلْغَٰبِرِينَالبتہ ان کی عورت (کہ) اس کے لیے ہم نے ٹھہرا دیا ہے کہ وہ پیچھے رہ جائے گیExcept his wife." Allah decreed that she is of those who remain behind.
- 015:061فَلَمَّا جَآءَ ءَالَ لُوطٍ ٱلْمُرْسَلُونَپھر جب فرشتے لوط کے گھر گئےAnd when the messengers came to the family of Lot,
- 015:062قَالَ إِنَّكُمْ قَوْمٌۭ مُّنكَرُونَتو لوط نے کہا تم تو ناآشنا سے لوگ ہوHe said, "Indeed, you are people unknown."
- 015:063قَالُوا۟ بَلْ جِئْنَٰكَ بِمَا كَانُوا۟ فِيهِ يَمْتَرُونَوہ بولے کہ نہیں بلکہ ہم آپ کے پاس وہ چیز لے کر آئے ہیں جس میں لوگ شک کرتے تھےThey said, "But we have come to you with that about which they were disputing,
- 015:064وَأَتَيْنَٰكَ بِٱلْحَقِّ وَإِنَّا لَصَٰدِقُونَاور ہم آپ کے پاس یقینی بات لے کر آئے ہیں اور ہم سچ کہتے ہیںAnd we have come to you with truth, and indeed, we are truthful.
- 015:065فَأَسْرِ بِأَهْلِكَ بِقِطْعٍۢ مِّنَ ٱلَّيْلِ وَٱتَّبِعْ أَدْبَٰرَهُمْ وَلَا يَلْتَفِتْ مِنكُمْ أَحَدٌۭ وَٱمْضُوا۟ حَيْثُ تُؤْمَرُونَتو آپ کچھ رات رہے سے اپنے گھر والوں کو لے نکلیں اور خود ان کے پیچھے چلیں اور اور آپ میں سے کوئی شخص مڑ کر نہ دیکھے۔ اور جہاں آپ کو حکم ہو وہاں چلے جایئےSo set out with your family during a portion of the night and follow behind them and let not anyone among you look back and continue on to where you are commanded."
- 015:066وَقَضَيْنَآ إِلَيْهِ ذَٰلِكَ ٱلْأَمْرَ أَنَّ دَابِرَ هَٰٓؤُلَآءِ مَقْطُوعٌۭ مُّصْبِحِينَاور ہم نے لوط کی طرف وحی بھیجی کہ ان لوگوں کی جڑ صبح ہوتے ہوتے کاٹ دی جائے گیAnd We conveyed to him [the decree] of that matter: that those [sinners] would be eliminated by early morning.
- 015:067وَجَآءَ أَهْلُ ٱلْمَدِينَةِ يَسْتَبْشِرُونَاور اہل شہر (لوط کے پاس) خوش خوش (دوڑے) آئےAnd the people of the city came rejoicing.
- 015:068قَالَ إِنَّ هَٰٓؤُلَآءِ ضَيْفِى فَلَا تَفْضَحُونِ(لوط نے) کہا کہ یہ میرے مہمان ہیں (کہیں ان کے بارے میں) مجھے رسوا نہ کرنا[Lot] said, "Indeed, these are my guests, so do not shame me.
- 015:069وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَلَا تُخْزُونِاور خدا سے ڈرو۔ اور میری بےآبروئی نہ کیجوAnd fear Allah and do not disgrace me."
- 015:070قَالُوٓا۟ أَوَلَمْ نَنْهَكَ عَنِ ٱلْعَٰلَمِينَوہ بولے کیا ہم نے تم کو سارے جہان (کی حمایت وطرفداری) سے منع نہیں کیاThey said, "Have we not forbidden you from [protecting] people?"
- 015:071قَالَ هَٰٓؤُلَآءِ بَنَاتِىٓ إِن كُنتُمْ فَٰعِلِينَ(انہوں نے) کہا کہ اگر تمہیں کرنا ہی ہے تو یہ میری (قوم کی) لڑکیاں ہیں (ان سے شادی کرلو)[Lot] said, "These are my daughters - if you would be doers [of lawful marriage]."
- 015:072لَعَمْرُكَ إِنَّهُمْ لَفِى سَكْرَتِهِمْ يَعْمَهُونَ(اے محمد) تمہاری جان کی قسم وہ اپنی مستی میں مدہوش (ہو رہے) تھےBy your life, [O Muhammad], indeed they were, in their intoxication, wandering blindly.
- 015:073فَأَخَذَتْهُمُ ٱلصَّيْحَةُ مُشْرِقِينَسو ان کو سورج نکلتے نکلتے چنگھاڑ نے آپکڑاSo the shriek seized them at sunrise.
- 015:074فَجَعَلْنَا عَٰلِيَهَا سَافِلَهَا وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِمْ حِجَارَةًۭ مِّن سِجِّيلٍاور ہم نے اس شہر کو (الٹ کر) نیچے اوپر کردیا۔ اور ان پر کھنگر کی پتھریاں برسائیںAnd We made the highest part [of the city] its lowest and rained upon them stones of hard clay.
- 015:075إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَءَايَٰتٍۢ لِّلْمُتَوَسِّمِينَبےشک اس (قصے) میں اہل فراست کے لیے نشانی ہےIndeed in that are signs for those who discern.
- 015:076وَإِنَّهَا لَبِسَبِيلٍۢ مُّقِيمٍاور وہ (شہر) اب تک سیدھے رستے پر (موجود) ہےAnd indeed, those cities are [situated] on an established road.
- 015:077إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَءَايَةًۭ لِّلْمُؤْمِنِينَبےشک اس میں ایمان لانے والوں کے لیے نشانی ہےIndeed in that is a sign for the believers.
- 015:078وَإِن كَانَ أَصْحَٰبُ ٱلْأَيْكَةِ لَظَٰلِمِينَاور بَن کے رہنے والے (یعنی قوم شعیب کے لوگ) بھی گنہگار تھےAnd the companions of the thicket were [also] wrongdoers.
- 015:079فَٱنتَقَمْنَا مِنْهُمْ وَإِنَّهُمَا لَبِإِمَامٍۢ مُّبِينٍۢتو ہم نے ان سے بھی بدلہ لیا۔ اور یہ دونوں شہر کھلے رستے پر (موجود) ہیںSo We took retribution from them, and indeed, both [cities] are on a clear highway.
- 015:080وَلَقَدْ كَذَّبَ أَصْحَٰبُ ٱلْحِجْرِ ٱلْمُرْسَلِينَاور (وادی) حجر کے رہنے والوں نے بھی پیغمبروں کی تکذیب کیAnd certainly did the companions of Thamud deny the messengers.
- 015:081وَءَاتَيْنَٰهُمْ ءَايَٰتِنَا فَكَانُوا۟ عَنْهَا مُعْرِضِينَہم نے ان کو اپنی نشانیاں دیں اور وہ ان سے منہ پھرتے رہےAnd We gave them Our signs, but from them they were turning away.
- 015:082وَكَانُوا۟ يَنْحِتُونَ مِنَ ٱلْجِبَالِ بُيُوتًا ءَامِنِينَاور وہ پہاڑوں کو تراش تراش کر گھر بناتے تھے (کہ) امن (واطمینان) سے رہیں گےAnd they used to carve from the mountains, houses, feeling secure.
- 015:083فَأَخَذَتْهُمُ ٱلصَّيْحَةُ مُصْبِحِينَتو چیخ نے ان کو صبح ہوتے ہوتے آپکڑاBut the shriek seized them at early morning.
- 015:084فَمَآ أَغْنَىٰ عَنْهُم مَّا كَانُوا۟ يَكْسِبُونَاور جو کام وہ کرتے تھے وہ ان کے کچھ بھی کام نہ آئےSo nothing availed them [from] what they used to earn.
- 015:085وَمَا خَلَقْنَا ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَآ إِلَّا بِٱلْحَقِّ ۗ وَإِنَّ ٱلسَّاعَةَ لَءَاتِيَةٌۭ ۖ فَٱصْفَحِ ٱلصَّفْحَ ٱلْجَمِيلَاور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو (مخلوقات) ان میں ہے اس کو تدبیر کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ اور قیامت تو ضرور آکر رہے گی تو تم (ان لوگوں سے) اچھی طرح سے درگزر کروAnd We have not created the heavens and earth and that between them except in truth. And indeed, the Hour is coming; so forgive with gracious forgiveness.
- 015:086إِنَّ رَبَّكَ هُوَ ٱلْخَلَّٰقُ ٱلْعَلِيمُکچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار (سب کچھ) پیدا کرنے والا (اور) جاننے والا ہےIndeed, your Lord - He is the Knowing Creator.
- 015:087وَلَقَدْ ءَاتَيْنَٰكَ سَبْعًۭا مِّنَ ٱلْمَثَانِى وَٱلْقُرْءَانَ ٱلْعَظِيمَاور ہم نے تم کو سات (آیتیں) جو (نماز میں) دہرا کر پڑھی جاتی ہیں (یعنی سورہٴ الحمد) اور عظمت والا قرآن عطا فرمایا ہےAnd We have certainly given you, [O Muhammad], seven of the often repeated [verses] and the great Qur'an.
- 015:088لَا تَمُدَّنَّ عَيْنَيْكَ إِلَىٰ مَا مَتَّعْنَا بِهِۦٓ أَزْوَٰجًۭا مِّنْهُمْ وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ وَٱخْفِضْ جَنَاحَكَ لِلْمُؤْمِنِينَاور ہم نے کفار کی کئی جماعتوں کو جو (فوائد دنیاوی سے) متمتع کیا ہے تم ان کی طرف (رغبت سے) آنکھ اٹھا کر نہ دیکھنا اور نہ ان کے حال پر تاسف کرنا اور مومنوں سے خاطر اور تواضع سے پیش آناDo not extend your eyes toward that by which We have given enjoyment to [certain] categories of the disbelievers, and do not grieve over them. And lower your wing to the believers
- 015:089وَقُلْ إِنِّىٓ أَنَا ٱلنَّذِيرُ ٱلْمُبِينُاور کہہ دو کہ میں تو علانیہ ڈر سنانے والا ہوںAnd say, "Indeed, I am the clear warner" -
- 015:090كَمَآ أَنزَلْنَا عَلَى ٱلْمُقْتَسِمِينَ(اور ہم ان کفار پر اسی طرح عذاب نازل کریں گے) جس طرح ان لوگوں پر نازل کیا جنہوں نے تقسیم کردیاJust as We had revealed [scriptures] to the separators
- 015:091ٱلَّذِينَ جَعَلُوا۟ ٱلْقُرْءَانَ عِضِينَیعنی قرآن کو (کچھ ماننے اور کچھ نہ ماننے سے) ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالاWho have made the Qur'an into portions.
- 015:092فَوَرَبِّكَ لَنَسْـَٔلَنَّهُمْ أَجْمَعِينَتمہارے پروردگار کی قسم ہم ان سے ضرور پرسش کریں گےSo by your Lord, We will surely question them all
- 015:093عَمَّا كَانُوا۟ يَعْمَلُونَان کاموں کی جو وہ کرتے رہےAbout what they used to do.
- 015:094فَٱصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ وَأَعْرِضْ عَنِ ٱلْمُشْرِكِينَپس جو حکم تم کو (خدا کی طرف سے) ملا ہے وہ (لوگوں کو) سنا دو اور مشرکوں کا (ذرا) خیال نہ کروThen declare what you are commanded and turn away from the polytheists.
- 015:095إِنَّا كَفَيْنَٰكَ ٱلْمُسْتَهْزِءِينَہم تمہیں ان لوگوں (کے شر) سے بچانے کے لیے جو تم سے استہزاء کرتے ہیں کافی ہیںIndeed, We are sufficient for you against the mockers
- 015:096ٱلَّذِينَ يَجْعَلُونَ مَعَ ٱللَّهِ إِلَٰهًا ءَاخَرَ ۚ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَجو خدا کے ساتھ معبود قرار دیتے ہیں۔ سو عنقریب ان کو (ان باتوں کا انجام) معلوم ہوجائے گاWho make [equal] with Allah another deity. But they are going to know.
- 015:097وَلَقَدْ نَعْلَمُ أَنَّكَ يَضِيقُ صَدْرُكَ بِمَا يَقُولُونَاور ہم جانتے ہیں کہ ان باتوں سے تمہارا دل تنگ ہوتا ہےAnd We already know that your breast is constrained by what they say.
- 015:098فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَكُن مِّنَ ٱلسَّٰجِدِينَتو تم اپنے پروردگار کی تسبیح کہتے اور (اس کی) خوبیاں بیان کرتے رہو اور سجدہ کرنے والوں میں داخل رہوSo exalt [Allah] with praise of your Lord and be of those who prostrate [to Him].
- 015:099وَٱعْبُدْ رَبَّكَ حَتَّىٰ يَأْتِيَكَ ٱلْيَقِينُاور اپنے پروردگار کی عبادت کئے جاؤ یہاں تک کہ تمہاری موت (کا وقت) آجائےAnd worship your Lord until there comes to you the certainty (death).